تو آپ کو اطلاع پہنچ گئی۔
تم فون ہی لے لو، جتنے فنکشن اس میں ہیں، میرے پاس ان کو استعمال کرنے کا وقت ہی نہیں۔
آپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے امین بھائی؟
تم فون ہی لے لو، جتنے فنکشن اس میں ہیں، میرے پاس ان کو استعمال کرنے کا وقت ہی نہیں۔
کسی نے گفٹ کیا ہے۔تو لیا کیوں آپ نے
اوہ ہووو ، کس نے کیا ہے شمشاد بھائی!کسی نے گفٹ کیا ہے۔
کسی نے گفٹ کیا ہے۔
میرے باس نے کیا ہے عثمان بھائی۔اوہ ہووو ، کس نے کیا ہے شمشاد بھائی!
خبر خان صاحب نے دی ہے۔ ایک سوفٹویئر اتارا تھا، اس سے ان کو بھی اطلاع مل گئی، سو انہوں نے مبارک دینے کے لیے دھاگہ کھول دیا۔نیا فون مبارک ہو۔ لیکن کا اسکی خبر دینا ضروری تھا؟
اگر "میری" باس ہوتی تو بات بھی تھی۔ آپ نے تو سارا سسپنس خاک میں ملا دیا۔میرے باس نے کیا ہے عثمان بھائی۔
اس کو تو مجھے خود بہت کچھ گفٹ کرنا پڑتا ہے۔بھابھی نے تو نہیں کیا ہو گا ناممکن ،،،، پھر کس نے اور کیوں
شکر کریں پھر تو کہ جان بچی ہوئی ہے۔اگر "میری" باس ہوتی تو بات بھی تھی۔ آپ نے تو سارا سسپنس خاک میں ملا دیا۔