شمشاد نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد بھائی ، بہت مبارک ہو !
بوچھی ، شمشاد بھائی
کچھ تفصیل بھی تو بتانا تھی ساتھ میں !
خیر مبارک شگفتہ صاحبہ
تفصیل وہی ہے جو اوپر لکھ چکا ہوں۔
اشکے بھئی اشکے ۔ راز کو راز رکھا جائے تو پھر دو ڈبے مٹھائی ۔ سوچ لیں ۔ ورنہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ۔