جیہ
لائبریرین
ویسے ہی.کیوں آپی؟
مزاق برطرف. شمشاد بھائی سات سال سے محفل پر میرے رگ جان ہیں. اللہ انہیں سلامت رکھے آمین
ویسے ہی.کیوں آپی؟
شمشاد بھائی میرا دل نازک ہے بہتوہ کیا ہے کہ آج صبح سے ہی تمہاری طبیعت مجھے گڑبڑ لگ رہی ہے۔
میں نے ادھر بارہ دری والی لڑی میں بھی اسی کے متعلق لکھا تھا۔
آپ نے 28 لکھا ہے نا؟میرے والد کے ساتھ تو ممکن نہیں کیونکہ وہ صرف ۴۸ سالہ ہیں