انٹرویو شمشاد لالہ :)

عینی شاہ

محفلین
انکل اپ کے لیے کوئسچنز :p:p:p
@اگر بھی کسی کو محفل میں سے کڈ نپ کرنا ہو تو ککسے کریں گے ؟:p
@ہم سب لوگ ٹائم کن چیزوں پر ویسٹ کرتے ہیں ؟:nerd:
@فقیروں کو کتنے پیسے دیتے ہیں ؟:rolleyes:
@اپنا سیل نمبر دے کر کبھی یہ سوچا کہ ہااااااااااا اسے نہی دینا چاہیے تھا :D
@اپ کی سب سے بیسٹیسٹ تعریف کون سی ہے ؟کس نے کی اور کیا تھی ؟؟:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
انکل اپ کے لیے کوئسچنز :p:p:p

@اگر بھی کسی کو محفل میں سے کڈ نپ کرنا ہو تو ککسے کریں گے ؟:p
نبیل بھائی کو اغوا کروں گا۔

@ہم سب لوگ ٹائم کن چیزوں پر ویسٹ کرتے ہیں ؟:nerd:
آجکل جو نئی وباء شروع ہوئی ہے ناں، سمارٹ فون، ان پر بہت وقت ضائع کرتے ہیں۔

@فقیروں کو کتنے پیسے دیتے ہیں ؟:rolleyes:
پیشہ ور بھکاریوں کو تو بالکل نہیں دینے چاہییں۔ البتہ جو ضرورت مند ہو حتی الامکان اس کی ضرورت پوری کرنی چاہیے۔

@اپنا سیل نمبر دے کر کبھی یہ سوچا کہ ہااااااااااا اسے نہی دینا چاہیے تھا :D
میں اپنا نمبر کسی کو دیتا ہی نہیں ہوں۔

@اپ کی سب سے بیسٹیسٹ تعریف کون سی ہے ؟کس نے کی اور کیا تھی ؟؟:rolleyes:[/quote]
یہ بہت مشکل سوال ہے۔

اس 100 میں سے 80 نمبر تو مل ہی جائیں گے ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی چائے شائے بھی ملے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟
یا پھرصرف کھرے کھرے جواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
چائے بھی ملے گی انکل :) کیسے ہیں آپ ؟:)
نایاب بھائی اس کے ہاتھ کی چائے ذرا دیکھ بھال کے پیجیے گا۔ کوئی پتہ نہیں چینی کی جگہ چائے میں نمک ڈال دے۔
 
نایاب

لائبریرین
چائے بھی ملے گی انکل :) کیسے ہیں آپ ؟:)
بٹیا جی بہت دعائیں
اللہ مولا آپ کو سدا اپنی نعمتوں سے نوازے آمین
مجھ پر کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔
چائے کے ساتھ پکوڑے سموسے نہ ہوں تو چائے کچھ جچتی نہیں ۔۔۔۔
کیا خیال ہے بٹیا جی کا ؟
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی اس کے ہاتھ کی چائے ذرا دیکھ بھال کے پیجیے گا۔ کوئی پتہ نہیں چینی کی جگہ چائے میں نمک ڈال دے۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ بیٹیوں کے ہاتھ سے بنی چیزوں کے ذائقے اور نمک مرچ مٹھاس پر کب دھیان دیا جاتا ہے ۔۔۔
تعریف کرتے دعا ہی دی جاتی ہے ۔۔
دیکھ لیں کتنی معصوم سی بٹیا ہے کہ نمک بھی چائنہ سے لا کر ڈالے گی ۔ تاکہ خالص ہو ۔
ایسے ہی تو " خالہ جان " کی سیٹ پر نہیں بٹھایا میں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمک بھی وہ نہی بلکہ چائینز سالٹ:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
خالہ جان " نمک کی چائے بھی ذائقے میں لاجواب ہوتی ہے اگر الائچی بھی ڈالی جائے ۔
بہت دعائیں
 
نایاب

لائبریرین
شمشاد بھائی پاکستان کے حالات کیسے درست ہو سکتے ہیں ۔
مفصل جواب کی توقع ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
عینی شاہ

محفلین
بٹیا جی بہت دعائیں
اللہ مولا آپ کو سدا اپنی نعمتوں سے نوازے آمین
مجھ پر کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔
چائے کے ساتھ پکوڑے سموسے نہ ہوں تو چائے کچھ جچتی نہیں ۔۔۔ ۔
کیا خیال ہے بٹیا جی کا ؟
جی انکل چائے تو بنا لوں گی بٹ یہ سموسے اور پکوڑاز کون بنائے گا :confused3::confused3::confused3::confused3:
 
عینی شاہ

محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔ بیٹیوں کے ہاتھ سے بنی چیزوں کے ذائقے اور نمک مرچ مٹھاس پر کب دھیان دیا جاتا ہے ۔۔۔
تعریف کرتے دعا ہی دی جاتی ہے ۔۔
دیکھ لیں کتنی معصوم سی بٹیا ہے کہ نمک بھی چائنہ سے لا کر ڈالے گی ۔ تاکہ خالص ہو ۔
ایسے ہی تو " خالہ جان " کی سیٹ پر نہیں بٹھایا میں نے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

خالہ جان " نمک کی چائے بھی ذائقے میں لاجواب ہوتی ہے اگر الائچی بھی ڈالی جائے ۔
بہت دعائیں
جی انکل بٹ نمک چائنا سے نہی لانا وہ تو مل جاتا ہے نا :)اور یہ شمشاد انکل کبھی میری تعریف نہی کرتے اس لیے ان کو تو نمک کی چایے پلا دو یا شوگر والی ایک ہی بات ہے :):):)
 
نایاب

لائبریرین
جی انکل چائے تو بنا لوں گی بٹ یہ سموسے اور پکوڑاز کون بنائے گا :confused3::confused3::confused3::confused3:
چلیں چائے آپ بنا لیجئے گا ۔ اور پکوڑے سموسے میری بٹیا عینی شاہ بنا لے گی ۔
بہت مزے کے بناتی ہے ۔ سچ میں ۔۔
محترم مدیحہ گیلانی بہنا سے گواہی لے لو چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
نایاب

لائبریرین
جی انکل بٹ نمک چائنا سے نہی لانا وہ تو مل جاتا ہے نا :)اور یہ شمشاد انکل کبھی میری تعریف نہی کرتے اس لیے ان کو تو نمک کی چایے پلا دو یا شوگر والی ایک ہی بات ہے :):):)
ہیں یہ ' انکل بٹ " کون ہیں ۔۔۔۔۔؟
شمشاد بھائی " نمک یا چینی " کی پرواہ نہیں کرتے ۔
بس کہتے ہیں کہ چائے ہونی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لپٹن والی
 
عینی شاہ

محفلین

عینی شاہ

محفلین
ہیں یہ ' انکل بٹ " کون ہیں ۔۔۔ ۔۔؟
شمشاد بھائی " نمک یا چینی " کی پرواہ نہیں کرتے ۔
بس کہتے ہیں کہ چائے ہونی چاہیئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ لپٹن والی
اچھا اچھا پھر نو ٹینشن ۔۔یہ بٹ نہی ہے لیکن انکل ۔۔وہ تو لیکن لکھنا تھا اس لیے :)
 
شمشاد

لائبریرین
عینی بچہ وہ تو تمہاری چلبلی باتیں سُننے کو تمہارے ساتھ ایسی باتیں کرتے ہیں۔ ورنہ چھوٹی بہنیں اور بیٹیاں تو ہوتی ہی تعریف کے قابل ہیں بھلے سے وہ کچھ بھی کہیں اور کچھ بھی کریں۔
 
Top