عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یعنی محفل چھوڑ دینی چاهیے؟
یعنی محفل چھوڑ دینی چاهیے؟
سمجھ بھی گئی هوں اور انکار بھی نهیں. پر شمشاد بھائی ما شاء الله حیات هیں. الله صحت کامل اور ایمان کے ساتھ لمبی حیاتی عطا کرے. جو وه هیں وه هم نهیں هو سکتے. فرحت بھی یهی کهیں گی. اور جس طرح هر محفلین کے هر موقع پر کسی مهربان "جن" کی طرح آ موجود هوتے تهے، هم تو سوچ بھی نهیں سکتے.. . هم، جاسمن اور فرحت کیانی رهتے هوئے تو کسی نه کسی حد تک کچھ اچھا کرنے کی کوششیہ آپکے انکار کا طریقہ ہے یا آپ واقعی نہیں سمجھیں؟
آپ کو محفل وہ کردار ادا کرنا چاہئے جو شمشاد بھائی ادا کرتے تھے۔
جاسمنسمجھ بھی گئی هوں اور انکار بھی نهیں. پر شمشاد بھائی ما شاء الله حیات هیں. الله صحت کامل اور ایمان کے ساتھ لمبی حیاتی عطا کرے. جو وه هیں وه هم نهیں هو سکتے. فرحت بھی یهی کهیں گی. اور جس طرح هر محفلین کے هر موقع پر کسی مهربان "جن" کی طرح آ موجود هوتے تهے، هم تو سوچ بھی نهیں سکتے.. . هم، جاسمن اور فرحت کیانی رهتے هوئے تو کسی نه کسی حد تک کچھ اچھا کرنے کی کوشش
کر سکتے هیں لیکن هم شمشاد بھائی بهرحال نهیں بن سکتے.( فرحت آپ کی طرف سے بھی بول گئی هوں....)
سمجھ بھی گئی هوں اور انکار بھی نهیں. پر شمشاد بھائی ما شاء الله حیات هیں. الله صحت کامل اور ایمان کے ساتھ لمبی حیاتی عطا کرے. جو وه هیں وه هم نهیں هو سکتے. فرحت بھی یهی کهیں گی. اور جس طرح هر محفلین کے هر موقع پر کسی مهربان "جن" کی طرح آ موجود هوتے تهے، هم تو سوچ بھی نهیں سکتے.. . هم، جاسمن اور فرحت کیانی رهتے هوئے تو کسی نه کسی حد تک کچھ اچھا کرنے کی کوشش
کر سکتے هیں لیکن هم شمشاد بھائی بهرحال نهیں بن سکتے.( فرحت آپ کی طرف سے بھی بول گئی هوں....)
وہ کوشش جاری رہے گی انشاءاللہ مگر آپ لوگ قائم مقام بن سکتی ہیں۔لئیق احمد بھائی الله آپ کو خوش رکھے. یقینا هم میں سے بهت سوں کو اسی طرح کی اچھی اچھی کوششیں کرنی چاهییں لیکن مهربانی فرما کر شمشاد بھائی کو لانے کی کوشش نه چھوڑیں. جزاک الله
آپ کی بات په عمل کرنے کے لئے آپ سمیت هم بهت سوں کو بیک وقت یه بیڑه اٹھانا پڑے گا. طنز،طعنے،تحقیر،هر هر منفی بات کو خیر آباد کهنا، هر محفلین کی خوشی (خدانخواسته)غمی میں شرکت، هر لڑائی میں امن کا جھنڈا اٹھائے رکھنا، دعائیں دینا. امید کا دامن تھامے رهنا، چھوٹوں سے شفقت اور بڑوں کو بھی چھوٹا هی باور کرانا (یهی کام سب سے مشکل هے)باقی ذمه داریاں محفل کے "رکنیت میں بڑے" محفلین بتائیں گے. هائے مجھے تو اپنا هی لکھا پڑھ کے غش آنے لگا هے.وہ کوشش جاری رہے گی انشاءاللہ مگر آپ لوگ قائم مقام بن سکتی ہیں۔
کیونکہ آپ کو ان ساری ذمہ داریوں کا علم اور سمجھ ہے اسی لئے میں نے آپ کو قائم مقام شمشاد نامزد کیا ہے۔ مجھے تو اس فہرست کا ادراک ہی نہیں تھا۔آپ کی بات په عمل کرنے کے لئے آپ سمیت هم بهت سوں کو بیک وقت یه بیڑه اٹھانا پڑے گا. طنز،طعنے،تحقیر،هر هر منفی بات کو خیر آباد کهنا، هر محفلین کی خوشی (خدانخواسته)غمی میں شرکت، هر لڑائی میں امن کا جھنڈا اٹھائے رکھنا، دعائیں دینا. امید کا دامن تھامے رهنا، چھوٹوں سے شفقت اور بڑوں کو بھی چھوٹا هی باور کرانا (یهی کام سب سے مشکل هے)باقی ذمه داریاں محفل کے "رکنیت میں بڑے" محفلین بتائیں گے. هائے مجھے تو اپنا هی لکھا پڑھ کے غش آنے لگا هے.
متفقطنز،طعنے،تحقیر،هر هر منفی بات کو خیر آباد کهنا
یہ سر محمد خلیل الرحمٰن اپنے ذمے لے لیں۔هر محفلین کی خوشی (خدانخواسته)غمی میں شرکت،
یہ علم برداری آپ کی ہوئی یا جناب محمداحمد سے گزارش کی جا سکتی ہےهر لڑائی میں امن کا جھنڈا اٹھائے رکھنا
سب سے موزوں شخصیت جناب نایاب تھے جو آجکل محفل پر نظر نہیں آ رہے۔ لیکن یہ ذمہ داریاں جناب سید شہزاد ناصر اور جناب تلمیذ باخوبی نبھا سکتے ہیں۔دعائیں دینا. امید کا دامن تھامے رهنا، چھوٹوں سے شفقت
اس کام کے لیے کسی کو ذمہ داری سونپنے کی ضرورت نہیں۔ میرے سمیت بہت سے محفلین یہ کام ذرا اپنے اپنے انداز میں کر رہے ہیں۔بڑوں کو بھی چھوٹا هی باور کرانا (یهی کام سب سے مشکل هے)
یه تو بار گراں هے. کیونکہ آپ کو ان ساری ذمہ داریوں کا علم اور سمجھ ہے اسی لئے میں نے آپ کو قائم مقام شمشاد نامزد کیا ہے۔ مجھے تو اس فہرست کا ادراک ہی نہیں تھا۔
اس فهرست میں محفلین کے تحریری کارناموں په حوصله افزائی بھی شامل هے جو که کافی دل گردے کا کام هےکه بعض تو لکھتے هوئے شاید سانس بھی نهیں لیتے. شاید اسے قلم برداشته کهتے هیں؟کیونکہ آپ کو ان ساری ذمہ داریوں کا علم اور سمجھ ہے اسی لئے میں نے آپ کو قائم مقام شمشاد نامزد کیا ہے۔ مجھے تو اس فہرست کا ادراک ہی نہیں تھا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-محفل.79131/#post-1635751نایاب بھائی کهاں هیں؟ ان کے بارے کوئی بتا سکتا هے؟
زیک بھائی معزرت. کچھ دھاگوں بارے میرےموبائل په مناهی ( یعنی یه مواد پاکستان میں نهیں دیکھا جا سکتا وغیره) آ جاتا هے. تو اب بھی ایسا هی هؤا. آپ یهاںبتا دیں. هو سکتا هے خفیه آنکھ چوک جائے
قیصرانی کے جانے والی لڑی پر نایاب نے کہا تھا کہ وہ بھی کچھ عرصہ کے لئے نہیں آئیں گے۔زیک بھائی معزرت. کچھ دھاگوں بارے میرےموبائل په مناهی ( یعنی یه مواد پاکستان میں نهیں دیکھا جا سکتا وغیره) آ جاتا هے. تو اب بھی ایسا هی هؤا. آپ یهاںبتا دیں. هو سکتا هے خفیه آنکھ چوک جائے
سننے میں آیا تھا کہ کسی رکن کی جانب سے تواتر سے ان کے ہر دوسرے، تیسرے مراسلے پر زہر گھولتا طنز کیا جا رہا تھا۔ بجائے اس کے کہ وہ کوئی جوابی طنز کرتے، انھوں نے خاموشی اختیار کرنا مناسب جانا۔وجہ خفگی کیا تھی؟
یقین سے تو کچھ نهیں کهه سکتی . یهی نوٹ کیا هے که پاکستان اور اسلام کے حوالے سے کچھ مواد بین کرتے هیں.قیصرانی کے جانے والی لڑی پر نایاب نے کہا تھا کہ وہ بھی کچھ عرصہ کے لئے نہیں آئیں گے۔
محفل کے صرف کچھ صفحے منع ہیں؟ کیا پاکستان والے متن کے مطابق سنسر کرتے ہیں؟
الله اس رکن کو عقل سلیم عطا کرے. کیا هی اچھا هو جو وه ان سے معزرت کر لیں.کاش!(کتنی معصوم خواهش هے)سننے میں آیا تھا کہ کسی رکن کی جانب سے تواتر سے ان کے ہر دوسرے، تیسرے مراسلے پر زہر گھولتا طنز کیا جا رہا تھا۔ بجائے اس کے کہ وہ کوئی جوابی طنز کرتے، انھوں نے خاموشی اختیار کرنا مناسب جانا۔