شمشاد کہاں ہیں

موجو

لائبریرین
کمال ہے میں شمشاد بھائی کو ڈھونڈتے یہاں پہنچا تو اتنے میں نایاب بھی غائب
کسی کے پاس ان دونوں کا فیس بک ایڈرس ہو تو میسج کردیں
 
جاسمن

لائبریرین
نیاب بھائی کبھی کبھی آ جاتے ہیں۔ البتہ شمشاد بھائی غائب بھی ہیں اور اردو محفل سے تائب بھی۔
شاید امجد میاندادبھائی،@نایاب بھائی،@فلک شیر بھائی کے پاس فون نمبر اور فیس بک کا پتہ ہو سکتا ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
سلام
میرے محفل میں شامل ہونے سے بہت پہلے شمشاد نے آنا چھوڑ دیا تھا. اب ان کی کیا خیریت ہے
فیس بک پر وہ کہاں ہوتے ہیں
پرانی شاید ہی کوئی لڑی ہو جس میں انہوں نے اپنا حصہ نہ ڈالا ہو
 
آخری تدوین:

مجھے خوشی ہے کہ نئے آنے والوں نے شمشاد بھائی کو یاد کیا۔
فاخر بھائی!مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ شمشاد بھائی فیس بک پہ کہاں ہوتے ہیں لیکن وہ یہاں ضرور آتے ہوں گے۔نجانے کیوں ایسا لگتا ہے۔
وہ بہت اچھے انسان ہیں۔بڑوں کا ادب اور چھوٹوں سے شفقت کرنے والے،ملنسار،خوش اخلاق،اچھی اچھی باتیں کرنے والے،دین اسلام سے محبت کرنے والے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محفل میں ان کا بیت حصہ ہے۔ایک لاکھ مراسلوں میں کچھ اضافہ ہوا کہ انہوں نے بوجہ محفل چھوڑ دی۔
مجھے ان سے شدید گلہ ہے۔شکوہ ہے۔
ایسے لوگوں کو محفل نہیں چھوڑنی چاہیے۔اگر کسی سے کوئی شکایت ہے تو پہلے تو آپس میں بات چیت سے یا کسی کو بیچ میں شامل کر کے معاملہ بہتر بنائیں۔
اگر اگلا بندہ کچھ زیادہ ہی تنگ کر رہا ہے اور اس کا مقصد بھی بس تنگ ہی کرنا ہے،نہیں مانتا۔۔۔۔تو اسے نظر انداز کریں۔
اسے چھوڑیں۔۔۔محفل نہ چھوڑیں۔
شمشاد بھائی آجائیں۔
کوئی ہے جو انہیں لے آئے۔۔۔۔
ہے کوئی؟؟؟؟
 
متفقہ رائے
 
یاز

زبردست۔
یہ ایک بہترین مراسلہ ہے۔
 
Top