شمشاد نے کہا:بال بچوں والوں کے مشاغل ذرا کم ہی ہوتے ہیں کہ گھرداری اتنی فرصت ہی نہیں لینے دیتی پھر بھی کتابیں پڑھنا میرا شوق ہے۔ جو بھی جہاں بھی اچھی کتاب مل جائے پڑھ ڈالتا ہوں۔
گھرداری بھی اور کتابیں بھی۔ ویسے کیا ہماری بھابھی نے آپ کو برتن دھونے اور جھاڑو دینے کی ڈیوٹی سونپ رکھی ہے جو “گھرداری“ کی بات کررہے ہیں۔شمشاد نے کہا:بال بچوں والوں کے مشاغل ذرا کم ہی ہوتے ہیں کہ گھرداری اتنی فرصت ہی نہیں لینے دیتی پھر بھی کتابیں پڑھنا میرا شوق ہے۔ جو بھی جہاں بھی اچھی کتاب مل جائے پڑھ ڈالتا ہوں۔
دوست نے کہا:گھرداری بھی اور کتابیں بھی۔ ویسے کیا ہماری بھابھی نے آپ کو برتن دھونے اور جھاڑو دینے کی ڈیوٹی سونپ رکھی ہے جو “گھرداری“ کی بات کررہے ہیں۔شمشاد نے کہا:بال بچوں والوں کے مشاغل ذرا کم ہی ہوتے ہیں کہ گھرداری اتنی فرصت ہی نہیں لینے دیتی پھر بھی کتابیں پڑھنا میرا شوق ہے۔ جو بھی جہاں بھی اچھی کتاب مل جائے پڑھ ڈالتا ہوں۔