شمشاد کے مشغلے

شمشاد

لائبریرین
نظام ایسا رکھا ہوا ہے کہ غیرمظلوم ہی ہوں۔
جو بلی پہلے دن نہیں مار سکتے وہ ساری زندگی مظلوم رہتے ہیں۔ :wink: :wink: :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
نہ دن نہ رات، اصل میں ذکر ہے روزِ اول کا، تو جب روزِ اول کہیں گے تو دن ہی گنا جائے گا۔ اور ہاں بلی رات کو کبھی بھی نہیں مرتی، رات کو ہمیشہ بلا ہی مرتا ہے۔ یاد رکھیے گا۔

امید ہے مثال کا تو آپ کو پتہ ہی ہو گا۔
 

عزیزامین

محفلین
سلام میرا مشغلہ پرندوں جانوروں کی معلومات جمع کرنا ھے مدد کی امید رکھتا ھوں شکریہ خداحافظ۔
 

الف عین

لائبریرین
میں پہلے صفحے پر بھی گیا لیکن پھر بھی کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔ شاید یہ تانا بانا کسی اور موضوع تو توڑ کر برامد کیا گیا تھا۔۔ خیر اب یہاں نہیں آنے والا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اب ایسا کریں کہ ایک نیا دھاگہ کھولیں " صدیق کے مشغلے" کے نام سے اور اس میں اپنے مشغلے بیان کریں۔
 
Top