شمشاد کے مشغلے

تعبیر

محفلین
اچھا مشغلہ ہے کبھی کبھار پڑھے ہوئے کا اچھا اقتباس ہمارے ساتھ بھی شیئر کر لیا کریں‌۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرتا رہا ہوں۔ "میری ڈائری کا ایک ورق" ملاحظہ فرمائیں۔ مزہ آئے گا آپ کو پڑھ کر۔
 

تعبیر

محفلین
جی بالکل کافی صفحات پڑھ لیے تھے اس کے پھر پتہ نہیں کیسے رہ گئے باقی

میں نے تو کافی سارے اپنی ڈائری میں بھی نوٹ کر لیے ہیں خاص کر د حرف والا ۔عورت والا اور بھی کچھ
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
شمشاد بھائی کونسی کتابیں‌پڑھنا زیادہ اچھا لگتا ہے آپ کو
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی سب ہی طرح کی کتابیں پڑھ لیتا ہوں۔ لیکن وہ کتاب جس میں اعلٰی پائے کا مزاح ہو، جیسے مشاق یوسفی، وہ زیادہ پسند کرتا ہوں۔
 

dxbgraphics

محفلین
بلکہ الٹا آپ کے نام کی تختی لیکر پریس کلب کے باہر آپ کے خلاف احتجاج کریں گے۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
شمشاد بھائی مرزا فرحت اللہ بیگ کو پڑھنا چاہتا ہوں کہیں‌آن لائن ان کا مواد مل سکتا ہے؟
 

عین عین

لائبریرین
شمشاد بھائی کے مشغلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتابیں‌ پرھنا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے کہا ہے آن لائن رہنا بیس گھنتے۔۔۔۔۔۔۔۔ اف یہ تو بہت خراب مشغلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں‌ خراب ہو جائیں‌ گی بھائی اپنی صحت کی فکر کریں۔ اور پھر آپ فضول قسم کے دھاگوں‌ پر چھری کیسے چلائیں‌ گے بینائی نہیں‌ ہو گی تو پڑھ نہیں‌ پائیں‌ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اب اپنی صحت کی بھی فکر کریں۔۔۔محفل اسی طرح‌ قائم و دائم رہے گی۔ اتنی محنت نہ کریں پلیز۔ اگر واقعی آپ بیس گھنٹے استعمال کرتے ہیں‌ تو۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
برادر آپ کو میری صحت کی کیوں فکر ہونے لگی۔

میرا تو کام ہی سارا دن کمپیوٹر پر کام کرنا ہے۔ اور اللہ نہ کرئے کہ میری بینائی پر اثر پڑے۔ فکر نہ کریں اگر ایسا ہو بھی گیا تو آپ کو تکلیف نہیں دوں گا۔ کمپنی کی طرف علاج معالجہ کی مکمل سہولت میسر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عنوان لکھا تو ہوا ہے " شمشاد کے مشغلے "

اب معلوم نہیں کہ یہ کھولا کس نے تھا۔
 

خوشی

محفلین
یعنی‌آُپکے مشاغل کا ذکر ہو گا یہاں
ویسے مشاغل ھیں کیا آپ کے ِ؟ کم گو ہونے کے علاوہ
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ خاص نہیں ہیں، اور یہ دھاگہ بھی اتنا لمبا نہیں ہے، شروع سے پڑھ لیں۔
ابھی خاتون خانہ نہیں ہیں، آ جائیں تو پھر ان کے مشورے سے لکھوں گا۔
 
Top