حمیرا عدنان
محفلین
ایک دن کے کا ٹریننگ پیریڈ تم لینا بھابھی ایک دن کا میں معصوم بھی لے ہی لوں گیدیکھو اگر بھابھی ہی ہم جیسی معصوم ہو گی تو گزارا ہونا سمجھا کرو ناں
ایک دن کے کا ٹریننگ پیریڈ تم لینا بھابھی ایک دن کا میں معصوم بھی لے ہی لوں گیدیکھو اگر بھابھی ہی ہم جیسی معصوم ہو گی تو گزارا ہونا سمجھا کرو ناں
ایک دن کے کا ٹریننگ پیریڈ تم لیکن بھابھی ایک دن کا میں معصوم بیھی لے ہی لوں گی
بھیا ہم دونوں تو ایک سائیڈ پر ہیںمقابلہ برابر جا رہا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہا مقابلہ بھی ایک ہی سائیڈ پہ ہورہا ہےبھیا ہم دونوں تو ایک سائیڈ پر ہیں
بھیا کو اپنے دفاع میں سوچنے کا پوا حق ہےہاہاہاہاہاہاہاہا مقابلہ بھی ایک ہی سائیڈ پہ ہورہا ہے
ایسا نہ ہو کہ میں دفاع کرتے کرتے دفع ہوجاؤںبھیا کو اپنے دفاع میں سوچنے کا پوا حق ہے
اللہ خیرا ہم تو ایسا نہیں چاہتیں بھابھی کے زہن کا پتا نہیںایسا نہ ہو کہ میں دفاع کرتے کرتے دفع ہوجاؤں
پہلے پہلے ایسی ہی سوچیں آتی ہیںبھئی جب شادی کے بعد بھی گھر کے کام کرنے ہیں تو
پھر رہنے دیتے ہیں شادی کو
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاپہلے پہلے ایسی ہی سوچیں آتی ہیں
بعد میں عادی ہو جاتا ہے بندا
بالکل ہر شوہر شادئ سے پہلے یہی کہتا ہےپہلے پہلے ایسی ہی سوچیں آتی ہیں
بعد میں عادی ہو جاتا ہے بندا
بعد میں بھی یہی سوچتا ہے کیا؟بالکل ہر شوہر شادئ سے پہلے یہی کہتا ہے
بعد میں سوچنے سمجھنے کی ساری صلاحتیںبعد میں بھی یہی سوچتا ہے کیا؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہبعد میں سوچنے سمجھنے کی ساری صلاحتیں
تجربہ بولتا ہے ناں بھیاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
بالکل ٹھیک کہا گڑیا
میرے بہت سے دوست بے چارے گئے کام سے شادی کے بعد
تو اس تجربے سے فائدہ نہ اٹھایا تو میں جاؤں گا کام سےتجربہ بولتا ہے ناں بھیا