مقدس
لائبریرین
یہ کام پہلے ہماری اماں کرتیں تھیںکون پٹائی لگاتا ہے روزانہ؟ یا تم کسی کی پٹائی لگاتی ہو - روزانہ؟؟؟
اب اپنے داماد کو سونپ دیا انہوں نے
یہ کام پہلے ہماری اماں کرتیں تھیںکون پٹائی لگاتا ہے روزانہ؟ یا تم کسی کی پٹائی لگاتی ہو - روزانہ؟؟؟
میں نہیں مانتایہ کام پہلے ہماری اماں کرتیں تھیں
اب اپنے داماد کو سونپ دیا انہوں نے
کیوں بھیا جیمیں نہیں مانتا
بس میرا دل کہتا ہے کہ تیمور بھائی ایسا نہیں کر سکتےکیوں بھیا جی
یہ اچانک مکھن کہاں سے آ گیا بیچ میں؟؟؟بس میرا دل کہتا ہے کہ تیمور بھائی ایسا نہیں کر سکتے
وجہ یہ ہے کہ آپ ہو ہی اتنی سوئیٹ کہ کوئی بھی آپ پر ہاتھ نہیں اٹھائے گا لیٹ الون تیمور بھائی
سو سوئیٹ محسن بھیابس میرا دل کہتا ہے کہ تیمور بھائی ایسا نہیں کر سکتے
وجہ یہ ہے کہ آپ ہو ہی اتنی سوئیٹ کہ کوئی بھی آپ پر ہاتھ نہیں اٹھائے گا لیٹ الون تیمور بھائی
لوجییہ اچانک مکھن کہاں سے آ گیا بیچ میں؟؟؟
انکل بھیا بالکل فری ہےیہ اچانک مکھن کہاں سے آ گیا بیچ میں؟؟؟
چونکہ بات آپ کی ہو رہی تھی اس لیے یہاں "ڈھولکی" زیادہ جچتیسو سوئیٹ محسن بھیا
پر وہ کیا کہتے ہیں موئی اردو میں
دور کے ڈھول سہانے
یو مینچونکہ بات آپ کی ہو رہی تھی اس لیے یہاں "ڈھولکی" زیادہ جچتی
ایگزیکٹلییو مین
دور کی ڈھولکی سہانی
ارے واہ۔ مکھن تو میں صرف اس وقت لگاتا ہوں، جب کوئی کام وغیرہ نکلوانا ہو۔ آٹھ سال سرکار کی نوکری کی ہے۔ مکھن کا درست استعمال خوب آتا ہے مجھے!!انکل بھیا بالکل فری ہے
آپ بھی لے آئیں تھوڑا سا
ویسے آپ کے پچھلے فارمولے کے مطابق تو "مکھنی" ہونی چاہیے!!لوجی
اب بھائی بہن کی تعریف کرے تو وہ "مکھن" ہو گیا
پھر آپ کو مجھے لگانے کی ضرورت نہیں پڑنے والی کیونکہ میں کسی کام کاج کی نہیں انکل بھیاارے واہ۔ مکھن تو میں صرف اس وقت لگاتا ہوں، جب کوئی کام وغیرہ نکلوانا ہو۔ آٹھ سال سرکار کی نوکری کی ہے۔ مکھن کا درست استعمال خوب آتا ہے مجھے!!
نہیں وہ اس صورت میں ہوتا اگر مقدس آپی مجھے "مکھن" لگا رہی ہوتیںویسے آپ کے پچھلے فارمولے کے مطابق تو "مکھنی" ہونی چاہیے!!
مقدس آپی نے "لگانے" کی بات نہیں کی "لگوانے" کی بات کی ہےارے واہ۔ مکھن تو میں صرف اس وقت لگاتا ہوں، جب کوئی کام وغیرہ نکلوانا ہو۔ آٹھ سال سرکار کی نوکری کی ہے۔ مکھن کا درست استعمال خوب آتا ہے مجھے!!
انکل بھیا بالکل فری ہے
آپ بھی لے آئیں تھوڑا سا
جینئس!!!مقدس آپی نے "لگانے" کی بات نہیں کی "لگوانے" کی بات کی ہے
دوبارہ پڑھیں