آپ کا بھی شکریہ۔بہت مزہ آیااب آنکھیں بند ہونے لگیں۔ میں چلا سونے۔ میٹھی میٹھی باتوں کے لیے سب کا شکریہ۔ خاص طور پر محسن وقار اور مقدس کا۔ زندگی رہی تو پھر ملیں گے!
اب پتہ چل رہا ہے کہ آپ واقعی کسی شاعر کی ٹوئن ہیںمتلاشی بھیا کی شاعری تو توڑ موڑ کر کے یہ لکھا گیا ہے۔۔ مجھے شاعری کی الف ب بھی نہیں آتی۔۔ اس لیے نہ ڈانٹ کر اور شاعری کو سمجھانے کے طریقے نہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔
آفس سے جان چھڑا کر
یونیورسٹی سے گھبرا کر
مہینے بھر کی چھٹی لے کر
گھر کو کر کے جو پریشان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
ماما، چاچا، ماسا اور پھوپھا
سب سے تو ملنے جانا ہے
خالی ہاتھ جانا نہیں اچھا
سوٹ کیس بھر کر سامان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
کر کے کام دفتر کے اور پڑھائی
دیتا تھا جو رو رو دہائی
آرام کروں گا وہاں جاکر
ڈولے شولے بھی بناؤں گا
لے کے بڑے ارمان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
بولا مجھ سے کچھ ایسے وہ
خوش رہنا، گھبرا نا نہیں
کپڑے دھو کر جاؤں گا
کھانا بھی مہینے بھر کر پکا جاؤں گا
دے کر یہ اطمینان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
فون جو آیا، اس بار اس کا
لگا کچھ پریشان گھبرایا ہوا
پوچھنے پر بولا، پوچھو نا کہ کیا کیا ہوا
اماں نے جو چپڑی چپڑی کھلائی ہیں
خواب میں اب دادی نظر آئی ہیں
بھاگ سارا میرا ارمان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
یہ ان کو ڈرانے کے لیے لکھی تھی۔۔۔ اور وہ گئے ہی نہیںاففففففففف
افففففففف اففففففففف اففففففففف
افففففففففففف اففففف اففففففف افففففف
ہائے ہائے ! کیا وہ واقعی پاکستان گئے تھے ؟ غضب کی شاعری ہے ۔۔۔ یعنی کہ آپ شاعرہ بھی ہیں
بھگانے کے لیئے لکھتی تو شاید چلے جاتےیہ ان کو ڈرانے کے لیے لکھی تھی۔۔۔ اور وہ گئے ہی نہیں
ارے جاتے تو گھر کے کام کون کرتا بھیابھگانے کے لیئے لکھتی تو شاید چلے جاتے
بے چارہ شوہرارے جاتے تو گھر کے کام کون کرتا بھیا
اب اتنے بھی نہیںبے چارہ شوہر
مجھے تو واقعی بے چارے لگےاب اتنے بھی نہیں
شادی کے بعد ہی تو اپنے کام خود کرنے چاہیے بھیا۔۔۔۔ پہلے تو اماں اور بہنیں کرنے نہیں دیتیں کہ ہمارا شہزادہ بھائی اور بیٹا اٹھ کر پانی بھی نہیں پئیےمجھے تو واقعی بے چارے لگے
کہ شادی کے بعد بھی گھر کے کام خود ہی
میرے گھر میں تو صرف والدہ ہیں اور ہم بھائی ۔۔۔ تو ہم بھائی اپنے کام اور گھر کے کام خود ہی کرتے ہیںشادی کے بعد ہی تو اپنے کام خود کرنے چاہیے بھیا۔۔۔۔ پہلے تو اماں اور بہنیں کرنے نہیں دیتیں کہ ہمارا شہزادہ بھائی اور بیٹا اٹھ کر پانی بھی نہیں پئیے
شاباش ۔۔۔ آپ تو جنتی ہو گئے بھیا۔۔۔ ہماری ہونے والی بھابھی کی قسمت جاگ اٹھیمیرے گھر میں تو صرف والدہ ہیں اور ہم بھائی ۔۔۔ تو ہم بھائی اپنے کام اور گھر کے کام خود ہی کرتے ہیں
اچھے بچوں کی طرح
لیکن یہ ذمہ داریاں شادی کے بعد بھی پوری کرنی ہیںشاباش ۔۔۔ آپ تو جنتی ہو گئے بھیا۔۔۔ ہماری ہونے والی بھابھی کی قسمت جاگ اٹھی
یہ ناں ہو کہ الٹا ہو جائےلیکن یہ ذمہ داریاں شادی کے بعد بھی پوری کرنی ہیں
الٹا ہو گا تو سیدھا کرنے والی خود ہی سیدھا کر لے گییہ ناں ہو کہ الٹا ہو جائے
اگر ہماری طرح کی معصوم بھابھی ملی تو۔۔۔۔۔۔الٹا ہو گا تو سیدھا کرنے والی خود ہی سیدھا کر لے گی
ایک بندے کا معصوم ہو لازمی ہے اچھی لائف کے لیےاگر ہماری طرح کی معصوم بھابھی ملی تو۔۔۔۔۔۔
دیکھو اگر بھابھی ہی ہم جیسی معصوم ہو گی تو گزارا ہونا سمجھا کرو ناںایک بندے کا معصوم ہو لازمی ہے اچھی لائف کے لیے
بس دعا ہے بھابھی معصوم نا ہو
ششششششش چُپشاباش ۔۔۔ آپ تو جنتی ہو گئے بھیا۔۔۔ ہماری ہونے والی بھابھی کی قسمت جاگ اٹھی