شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

ہائے لگتا ہے کسی کا دکھڑا پورا ہی لکھ دیا ہے۔

ویسے ایسے شوہر پاکستان جائے تو ہر بیوی مطمئن رہے کہ آئندہ سوچ سمجھ کر ہی جائے گا۔

مقدس ، تم نے ناعمہ کا حساب برابر تو نہیں کیا کہ اس نے لکھا ہے تو تم نے بھی سازش کے ساتھ لکھ دیا۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
متلاشی بھیا کی شاعری تو توڑ موڑ کر کے یہ لکھا گیا ہے۔۔ مجھے شاعری کی الف ب بھی نہیں آتی۔۔ اس لیے نہ ڈانٹ کر اور شاعری کو سمجھانے کے طریقے نہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔

بولا مجھ سے کچھ ایسے وہ
خوش رہنا، گھبرا نا نہیں
کپڑے دھو کر جاؤں گا
کھانا بھی مہینے بھر کر پکا جاؤں گا
دے کر یہ اطمینان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے

مقدس بہت خوب بئی۔ بہت ہی عمدہ۔۔۔ اب ذرا اس پر اصلاح ہوجائے :rollingonthefloor:
اس میں مہینے بھر کا لفظ اضافی ہے۔ اور اگر کپڑے بھی دھو کر جاؤں گا لگاؤ تو مصرعہ کا وزن پورا ہو جائے گا۔ :laugh:
بس اب میں چلا۔ یہ نہ ہو کہ اساتذہ کرام مجھ پر ہی برس پڑیں۔ :D
 
کرنے کیا گیا ہے شوہر پاکستان ؟؟ اور تم نے اکیلے جانے کیسے دیا بھئی:battingeyelashes: اللہ کی بندی آجکل تو ویسے بھی حالات ٹھیک نہیں ہیں یہاں کے:battingeyelashes:فوراً بلوا لو واپس ۔۔ اکیلے گھر کا سب کام کیسے کرو گی بھئی اتنی ذراسی جان اور اسقدر زمہ داریاں اور شوہر کو بھی پاکستان بھیج دیا :battingeyelashes::heehee:ہمیں تم سے دلی ہمدردی ہے :battingeyelashes:
 

عمراعظم

محفلین
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا کہ یوں ہو جاےً۔۔
اچھا ہے بھیج دو تیمور کو پاکستان۔ بعض اوقات دوریاں محبتوں کی تجدید کا باعث بھی بنتی ہیں۔
 
Top