ہائے لگتا ہے کسی کا دکھڑا پورا ہی لکھ دیا ہے۔
ویسے ایسے شوہر پاکستان جائے تو ہر بیوی مطمئن رہے کہ آئندہ سوچ سمجھ کر ہی جائے گا۔
مقدس ، تم نے ناعمہ کا حساب برابر تو نہیں کیا کہ اس نے لکھا ہے تو تم نے بھی سازش کے ساتھ لکھ دیا۔ [/
مقدس بہت خوب بئی۔ بہت ہی عمدہ۔۔۔ اب ذرا اس پر اصلاح ہوجائے
اس میں مہینے بھر کا لفظ اضافی ہے۔ اور اگر کپڑے بھی دھو کر جاؤں گا لگاؤ تو مصرعہ کا وزن پورا ہو جائے گا۔
بس اب میں چلا۔ یہ نہ ہو کہ اساتذہ کرام مجھ پر ہی برس پڑیں۔
کرنے کیا گیا ہے شوہر پاکستان ؟؟ اور تم نے اکیلے جانے کیسے دیا بھئی اللہ کی بندی آجکل تو ویسے بھی حالات ٹھیک نہیں ہیں یہاں کےفوراََِ بلوا لو واپس ۔۔ اکیلے گھر کا سب کام کیسے کرو گی بھئی اتنی ذراسی جان اور اسقدر زمہ داریاں اور شوہر کو بھی پاکستان بھیج دیا ہمیں تم سے دلی ہمدردی ہے
ٹینشن ناٹ بھیااسے اکیلے کیوں جانے دیا، تم نے بھی ساتھ ہی جانا تھا ناں۔
نہیں ناں انکلیوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا کہ یوں ہو جاےً۔۔
اچھا ہے بھیج دو تیمور کو پاکستان۔ بعض اوقات دوریاں محبتوں کی تجدید کا باعث بھی بنتی ہیں۔
لولزززز میں بس کہہ رہی تھی کہ جائیں تو کھانا بنا کر جائیں بسلگتا ہے جیسے یہ مقدس سس کے دل کا ارمان ہے
ہیں ناںواہ واہ کیا شاعری ہے مزا آگیا
ہائے اللہ تو کیا آپ ایک ماہ تک باسی کھانا کھائیں گیلولزززز میں بس کہہ رہی تھی کہ جائیں تو کھانا بنا کر جائیں بس
فریزر زندہ بادہائے اللہ تو کیا آپ ایک ماہ تک باسی کھانا کھائیں گی
پھر بھی آپ ایسا کرئیں ایک ماہ تک کسی ایک ہوٹل سلیکٹ کر لیں اور روز وہاں سے روز نئے نئے کھانے منگ واکر کھائیںفریزر زندہ باد
جی جی ہی ہی ہی بہت فنی ہےہیں ناں
یہاں ہوٹل میں ایک ہفتے کے کھانے کے پیسوں میں مہینہ بھر کے کھانے بن جائیں گےپھر بھی آپ ایسا کرئیں ایک ماہ تک کسی ایک ہوٹل سلیکٹ کر لیں اور روز وہاں سے روز نئے نئے کھانے منگ واکر کھائیں
تھینک یو اگین۔۔۔ ایک غلط فہمی کی اصلاح کرتا چلوں ۔۔۔۔! کہ وہ میری شاعری نہیں ۔۔۔بلکہ میرا انتخاب تھا۔۔۔۔!تھینک یو بھیا
ہی ہی ہی
آپ کی شاعری پڑھ کر یہ لکھا