شکر گزار ہے پاکستان

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مصورِ پاکستان
حکیم الامت سر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ
nDprI.jpg
 

مہ جبین

محفلین
بہت خوبصورت دھاگے میں نادر و نایاب اور بے حد خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ اویس بھائی !

بانیِ پاکستان کے لئے ایک شعر
ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لئے

جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کیا کہوں ، کیا نہ کہوں، ارے غالب اللہ پاک تمہیں ہمیشہ خوش رکھے۔
حکیم الامت، بانیِ پاکستان، مادرِ ملت ہم کتنی خوش قسمت قوم ہیں کہ ہمیں اتنے عظیم لیڈر ملے جن کی مثالیں دنیا دیتی ہے مگر ہم کتنے بد نصیب بھی ہیں کہ ان عظیم انسانوں کو اپنی زندگیوں سے ہی نکال دیا۔
حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے لئے احمد فراز کے کچھ اشعار

کس سے آلامِ زمانہ کی شکایت کرتے
واقفِ حال کوئی بھی تو نہ تھا تیرے بعد

آج پھر اہلِ وطن انجم و خورشید بکف
ہیں رواں تیری دکھائی ہوئی منزل کی طرف
اور علامہ اقبال کے لئے علاامہ اقبال کا ہی شعر
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
میلہ لوٹ لیا غالب۔
 

نایاب

لائبریرین
ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناحؒ
ملت ہےجسم، جاں ہے محمد علی جناحؒ

Bd1KR.jpg
بہت خوب شراکت
اللہ تعالی اس ملت کے باسیوں کو " اتحاد اتفاق تنظیم " کے اصولوں پر چلنے کی توفیق سے نوازے ۔ آمین
ہے قائد اعظم تیرا احسان ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بابا مجھے آپ سے حد سے سوا محبت ہے!
کیسی یہ محبت ہے کہ بابا جیؒ ایک تصویر دیکھ کے پھر لوٹ کے نہیں دیکھا
ارے بہنا بابا جیؒ اپنی بٹیا رانی کیلئے اتنے پیارے پیارے پوز میں تصویریں دے گئے اور بٹیا جی ہیں کہ دیکھتی بھی نہیں
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بہت خوب شراکت
اللہ تعالی اس ملت کے باسیوں کو " اتحاد اتفاق تنظیم " کے اصولوں پر چلنے کی توفیق سے نوازے ۔ آمین
ہے قائد اعظم تیرا احسان ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
سائیں یہ کیا؟
ساری محبت بس ایک ہی تصویر پر لٹا دی؟
آگے کوئی سیلاب تو نہیں آیا ہوا جو آپ نے مزید دیکھنا گوارا نہیں کیا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت خوب۔ یادگار تصاویر شیئر کرنے اور ٹیگ کرنے کے لئے بہت شکریہ۔
گزشتہ دنوں پاکستان مانیومنٹ (یادگارِ پاکستان؟)، اسلام آباد جانا ہوا۔ بہت سی تصویریں بنائیں۔ فی الحال ایک یہاں پوسٹ کر کے اپنا حصہ ڈال رہی ہوں۔

2012-07-12%2019.22.12.jpg-1.jpg
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
فرحت کیانی
ھل من مزید ، ھل من مزید
بہت زبردست
ایک نہیں پلیز جتنی بنائیں ہیں سب شیئر کریں
"کوئی دیکھے نہ دیکھے، شبیر تو دیکھے گا" (حسیب اور میں تو ضرور دیکھیں گے)
میرے پاس پاکستان مانیومنٹ (عمارت) کی ایک دو تصاویر ہیں مگر فضا سے لی گئی
اندر سے آج آپ کی بدولت دیکھنے کا موقع نصیب ہوا
بے شمار بار جزاک اللہ
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کیسی یہ محبت ہے کہ بابا جیؒ ایک تصویر دیکھ کے پھر لوٹ کے نہیں دیکھا
ارے بہنا بابا جیؒ اپنی بٹیا رانی کیلئے اتنے پیارے پیارے پوز میں تصویریں دے گئے اور بٹیا جی ہیں کہ دیکھتی بھی نہیں
بھیا جی!
آپ کو کیا پتا مجھے ہر تصویر پر اظہار کرنا ہے لیکن آرام آرام سے۔۔
مجھ سے جلدی سے کچھ نہیں ہوتا کہ جو دیکھا بس فورا سے اس کے بارے میں کہہ دیا۔
کچھ چیزیوں کے لیئے بہت سا وقت لیتی ہوں۔
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بھیا جی!
آپ کو کیا پتا مجھے ہر تصویر پر اظہار کرنا ہے لیکن آرام آرام سے۔۔
مجھ سے جلدی سے کچھ نہیں ہوتا کہ جو دیکھا بس فورا سے اس کے بارے میں کہہ دیا۔
کچھ چیزیوں کے لیئے بہت سا وقت لیتی ہوں۔
اسی لیے تو میں کہتا ہوں
"تو چڑیل نہیں ڈائن ہے ۔۔۔۔۔ میری پیاری پیاری بہن ہے
چھونیاں۔۔۔۔ مونیاں۔۔۔۔ "

ارے ارے غصہ نہیں ، غصہ نہیں۔۔۔۔ یہ بھلا کوئی میں کہ رہا ہوں؟
ایسے تو ہامون جادوگر کہتا تھا عینک والا جن ڈرامے میں

کچھ اور بھی کہتا تھا۔۔۔۔۔ ہاں یاد آیا
"بل پتوڑی۔۔۔۔۔۔ ناساں چوڑی۔۔۔۔ادھی مٹھی ۔۔۔ ادھی کوڑی۔۔۔۔آئی ایم سوری ۔۔۔۔۔آئی ایم سوری"
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اسی لیے تو میں کہتا ہوں
"تو چڑیل نہیں ڈائن ہے ۔۔۔ ۔۔ میری پیاری پیاری بہن ہے
چھونیاں۔۔۔ ۔ مونیاں۔۔۔ ۔ "

ارے ارے غصہ نہیں ، غصہ نہیں۔۔۔ ۔ یہ بھلا کوئی میں کہ رہا ہوں؟
ایسے تو ہامون جادوگر کہتا تھا عینک والا جن ڈرامے میں

کچھ اور بھی کہتا تھا۔۔۔ ۔۔ ہاں یاد آیا
"بل پتوڑی۔۔۔ ۔۔۔ ناساں چوڑی۔۔۔ ۔ادھی مٹھی ۔۔۔ ادھی کوڑی۔۔۔ ۔آئی ایم سوری ۔۔۔ ۔۔آئی ایم سوری"

:heehee:
 
Top