چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
بہت شکریہ الف نظامی اور انیس الرحمن بھائیو
چار دونی آٹھ چاند لگا دئیے آپ نے
جزاک اللہ جناب جزاک اللہ
چار دونی آٹھ چاند لگا دئیے آپ نے
جزاک اللہ جناب جزاک اللہ
یہ تصویر دیکھ کر میری آنکھ میں آنسو آ گئے وجہ بتانے سے قاصر ہوں۔ اللہ پاک ہمارے اس عظیم قائد کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ آمین۔دنیا کی سب سے خوبصورت ترین مسکراہٹ
گریٹ پیپل گریٹ سٹائل۔یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراناے قائد اعظمؒ تیرا احسان ہے احسان
اس تصویر میں قائد یہ کہہ رہے ہوں کہ مجھے پاکستان آزاد کروانے میں اس کی ضرورت نہیں ہے۔
ھاھاھاھاھاھاھااس تصویر میں قائد یہ کہہ رہے ہوں کہ مجھے پاکستان آزاد کروانے میں اس کی ضرورت نہیں ہے۔
آپ بالکل ٹھیک کہتے ہیں ۔ مگر صحت کے حوالے سے میں اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتا کہ پاکستان بننے سے پہلے کی تصویر ہے یا بعد کی ۔ھاھاھاھاھاھاھا
زبردست
بالکل ٹھیک کہا آپ نے، انہوں نے جس طرح ہندوؤں اور انگریزوں کی مشترکہ چالوں بغیر کسی ظاہری ہتھیار کے ناکام کیا ، اس سے تو آپ کی بات میں کوئی شک نہیں کیا جا سکتا
ویسے قائد کی صحت سے لگتا ہے کہ یہ پاکستان بننے کے بعد کی تصویر ہے