سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اچھا۔ لیں مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اسے چغلی کہتے ہیں۔ اب بندہ اتنا بھی سیدھا نہ ہو آپ نے رشوت دی تھی ؟؟ بری بات
جلیبی کی طرح
اچھا۔ لیں مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اسے چغلی کہتے ہیں۔ اب بندہ اتنا بھی سیدھا نہ ہو آپ نے رشوت دی تھی ؟؟ بری بات
اسٹرکچرڈ کوئری لینگوئج۔ اس کے ذریعہ ڈاٹابیس سے معلومات حاصل کی جاتی ہے یا اس میں رد و بدل و اضافہ و تحذیف کی جاتی ہے۔ایس کیو ایل یعنی ؟
جی بس ایسے ہی کوئی خاص وجہ نہیں۔ویسے آرہی ہوں آج کل تو ۔۔۔بہت شکریہ نیلم صاحبہ ۔ آپ اتنا کم کیوں آتی ہیں فورم پر ؟
یہ افواہ کس نے پھیلائی ہے؟جلیبی کی طرح
بس پھر ریڈ کارپٹ تیار رکھئے شگفتہخوش آمدید
اور جب یہ ادھر پہنچے گی تو آپ کو اس کا متضاد لفظ یاد آ جائے گاہم نے کہا ناں کہ یہ رشوت حسنہ ہے۔
آپ ٹھیک سمجھتی تھیں۔ میں واقعی میں 'بہت بڑی' انسان ہوں۔متفق سعود بھائی ، فرحت کو میں شروع شروع میں جب بات ہوتی تھی تو بہت بڑا سمجھتی تھی لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ ایسا نہیں ہے
یہ افواہ کس نے پھیلائی ہے؟
بس پھر ریڈ کارپٹ تیار رکھئے شگفتہ
آپ ٹھیک سمجھتی تھیں۔ میں واقعی میں 'بہت بڑی' انسان ہوں۔
اب میں کیا لکھوں اور کون سی سمائیلی پوسٹ کروں شگفتہ آپ نے مقالہ نہیں لکھا جس پر اصولاً مجھے کچھ ایسا محسوس کرنا چاہئیے لیکن فلو نے جو حملہ کیا ہے اس پر تو یہی پوسٹ کر سکتی ہوں۔ کیونکہ میں تو عموماً ان حملوں کا شکار رہتی ہوں۔ معلوم ہے کیا حال ہوتا ہے۔ ۔ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں بس ۔ پھر میں نے فرصت سے آپکی کلاس بھی لینی ہے بہت عرصہ ہو گیا موقع نہیں ملاآپ خوش قسمت ہیں فرحت ، اس افواہ پر ایک مقالہ لکھا جا سکتا ہے لیکن فلو نے فی الحال شدید حملہ کر کے بیٹھنے اور یہاں لکھنے کے قابل نہیں چھوڑا
ریڈ کارپٹ تیار ہے لیکن میرا جوتا ٹوٹنے سے پہلے آنا ہے آپ نے ۔
اچھا آپا نہ سہی آپاں سہی (میرے چھوٹے بھائی کے انداز میں )۔۔۔یہ جو آپ بھی کو آپا بننے کا شوق ہے اس سے متفق نہیں
انسانی خوبیوں کے لحاظ سے تو بلاشبہ آپ کا شمار بڑوں میں ہوتا ہے لیکن عمر کے لحاظ سے ہرگز ہرگز نہیں !
موگیمبو کس بات پر خوش ہو رہا ہے بھلا؟ سیدہ شگفتہ کے مقالہ لکھنے کے ارادے پر پر تو نہیں؟
بیان جاری رہے۔
بہت شکریہ ۔
یہ آپ نے رشک کیا ہے ناں
یہ تو کافی عرصہ جاری رہنے کا امکان ہے شمشاد بھائی۔ شگفتہ کے آنے جانے میں بریک جو آ جاتی ہے۔جی نہیں، وہ ریڈ کارپٹ اور وہ آپا (آپاں) بننے پر جو بیان بازی ہو رہی تھی، اس پر خوش ہوا تھا کہ بہت خوبصورت نوک جھونک جاری ہے اس لیے بیان جاری رہنا چاہیے۔