مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

فرحت کیانی

لائبریرین
ٹیکسٹ میں کیا تھا؟ یہی کہ محکمہ سرزنش کے دفتر جا کر ڈانٹ کھا کر آئیں؟ :) :) :)

:openmouthed: بس کچھ ایسا ہی مطلب تھا۔ ویسے ٹیکسٹ میں اوپر والے 'جلالی اثرات' کا ذکر تھا۔ اب آپ دیکھئے گا ساری گرمیاں کے ای ایس سی اور واپڈا کے کارناموں کا کریڈٹ کس کو ملے گا :openmouthed:۔ شگفتہ میں کوئی بات نہیں کر رہی۔ سعود بھائی کے سوال کا جواب دیا ہے صرف۔ :angel2:
 
ایسے ہی دو چار متعلقہ پیغامات اور پوسٹ کر دیں پھر ہم حرف بحرف ٹیکسٹ میسیج کو ڈی کوڈ کر لیں گے۔ :) :) :)
 
@شگفتہ بہت بہت مبارک ہو پندرہ ہزار پیغامات کی۔

حساب لگانا تو مشکل ہے مگر فقط یک لفظی ، دو لفظی ، سہ لفظی
ایک سطری
دو سطری
سہ سطری

پیغامات کا حسابات لگ جائے تو ایک عمدہ مضمون بن سکتا ہے :)

نئے اور مختصر ترین دھاگے کھولنے کا اعزاز میرا خیال ہے سیدہ شگفتہ سے چھیننا کسی کے لیے بھی آسان کام نہ ہوگا۔
 
یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ ہم ایس کیو ایل کی ایکسرسائز کریں کسی وقت؟ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں، آپ بھیا سے چپکے چپکے چغلیاں کر سکتی ہیں اور بدلے میں خفیہ قسم کی رشوتیں بھی وصول کر سکتی ہیں۔ :) :) :)
چغلی کیا ہوتی ہے؟ میں نے تو پہلی بار یہ لفظ سنا ہے۔ :angel2: :openmouthed: اور رشوت۔ توبہ کریں بھائی میں تو بہت ایماندار بندی ہوں۔ کبھی رشوت لی بھلا؟ آپ تو اچھی طرح جانتے ہیں :openmouthed:
 
بٹیا رانی، اس روز جو آپ نے کیا تھا وہی چغلی کہلاتی ہے اور جو ہم نے دیا تھا وہ رشوت۔ :) :) :)
 
Top