فرحت کیانی
لائبریرین
بٹیا رانی، اس روز جو آپ نے کیا تھا وہی چغلی کہلاتی ہے اور جو ہم نے دیا تھا وہ رشوت۔
اچھا۔ لیں مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اسے چغلی کہتے ہیں۔ اب بندہ اتنا بھی سیدھا نہ ہو آپ نے رشوت دی تھی ؟؟ بری بات
بٹیا رانی، اس روز جو آپ نے کیا تھا وہی چغلی کہلاتی ہے اور جو ہم نے دیا تھا وہ رشوت۔
اچھا۔ لیں مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اسے چغلی کہتے ہیں۔ اب بندہ اتنا بھی سیدھا نہ ہو آپ نے رشوت دی تھی ؟؟ بری بات
سیئہ؟ اب دیکھیں چغلی تو میں کرتی نہیں اس لئے اس کا مطلب معلوم نہیں تھا۔ اور سیئہ کے معانی اپنی نالائقی کی وجہ سے نہیں معلوملیکن جو ہم نے دیا تھا وہ رشوت حسنہ اور جو آپ نے کیا تھا وہ چغلی سیئہ تھا۔
سیئہ؟ اب دیکھیں چغلی تو میں کرتی نہیں اس لئے اس کا مطلب معلوم نہیں تھا۔ اور سیئہ کے معانی اپنی نالائقی کی وجہ سے نہیں معلوم
جزاک اللہ۔یہ حسنہ کی ضد ہے۔
جزاک اللہ۔
لیکن کیا آپ کی بات کا مطلب وہی ہے جو میں سمجھ رہی ہوں؟
خفا تو خیر میں نہیں ہوتی ۔ پر اب میں یہاں نہیں بول رہی (شگفتہ ماریں گی )کوئی بات نہیں، آپ خفا ہو کر تو دیکھیں، ہم نے فوراً ہی رشوت حسنہ کی مدد سے بٹیا رانی کو مسکرانے پر مجبور نہ کر دیا تو۔۔۔ ۔۔۔
خفا تو خیر میں نہیں ہوتی ۔ پر اب میں یہاں نہیں بول رہی (شگفتہ ماریں گی )
ویسے آپ نے ایک ذمہ دار، ہونہار اور انتہائی ایماندار انسان کو رشوت دینے کا پروگرام بنایا۔ میں ابھی اینٹی کرپشن والوں کو مطلع کرتی ہوں
سیدہ شگفتہ آپ کی ریاست میں کھلم کھلا کرپشن کا اعتراف کیا جا رہا ہےان بیچاروں کو بھی اسی اسی ہتھیار سے زیر کر لیا جائے گا۔
ہم نے کہا ناں کہ یہ رشوت حسنہ ہے۔سیدہ شگفتہ آپ کی ریاست میں کھلم کھلا کرپشن کا اعتراف کیا جا رہا ہے
کچھ لوگ ساتھ دیں تو جب تک آپ فارغ ہوں تب تک اس میں ایک درجن صفحات مزید شامل کر دیئے جائیں۔
اچھا تو یہ اموٹ آئیکن اس لئے لگایا ہے کہ بھیا آپ کو بھی ننھی پری کہنا شروع کر دیں؟
ویسے میں ان ننھی پریوں کی آپا ہوں۔ وہ تو اس لئے لگایا تھا کہ پتہ چلے میں کتنی سادہ مزاج ہوں
بہت بہت مبارک ہو سیدہ شگفتہ صاحبہ آپ کو۔
اللہ خیر کرے۔ سبب کچھ اور ہی ہوگا جس کا الزام ہمارے سر آ رہا ہے۔
ایسے ہی دو چار متعلقہ پیغامات اور پوسٹ کر دیں پھر ہم حرف بحرف ٹیکسٹ میسیج کو ڈی کوڈ کر لیں گے۔
اچھا ۔ میں تو سوچ رہی تھی خود کراچی جا کر جواب لے آیا کروں
غیر متفق کیوں شگفتہ؟غیر متفق
متفق
@شگفتہ بہت بہت مبارک ہو پندرہ ہزار پیغامات کی۔
حساب لگانا تو مشکل ہے مگر فقط یک لفظی ، دو لفظی ، سہ لفظی
ایک سطری
دو سطری
سہ سطری
پیغامات کا حسابات لگ جائے تو ایک عمدہ مضمون بن سکتا ہے
نئے اور مختصر ترین دھاگے کھولنے کا اعزاز میرا خیال ہے سیدہ شگفتہ سے چھیننا کسی کے لیے بھی آسان کام نہ ہوگا۔
یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ ہم ایس کیو ایل کی ایکسرسائز کریں کسی وقت؟