سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہمم یعنی سعود بھیا کریڈٹ لے گئے ۔
بہت بہت مبارک ہو شگفتہ اپیا
جی عائشہ ، دیکھیں تو ذرا سعود بھائی نے میرا مذاق اڑایا ہے
ہمم یعنی سعود بھیا کریڈٹ لے گئے ۔
بہت بہت مبارک ہو شگفتہ اپیا
سیدہ شگفتہ بہت بہت مبارک ہو !
زبردست سعود بھائی
ویسے ان پندرہ ہزار پیغامات کی تکمیل میں میرا بھی کافی حصہ ہے۔ اگر میں سیدہ شگفتہ کو موقع نہ دیتی کہ وہ مجھے یاد کریں تو یہ سنگ میل آنے میں مزید کچھ دن لگ جانے تھے۔
بہت بہت مبارک ہو اپیا اب مجھے آپ نا پیزہ کھلا دیں پھر میں آپ کو گفٹ بھی دوں گا
بہت بہت مبارک باد اپیا!
خدا کرے زورِ کلید اور زیادہ
۔۔۔ یہ سنگ میل آنے میں مزید کچھ دن لگ جانے تھے۔
جی عائشہ ، دیکھیں تو ذرا سعود بھائی نے میرا مذاق اڑایا ہے
اور اگر خدا کے کچھ نا شکرے بندے پوچھیں تو؟
سعود بھائی میں بعد میں لکھوں گی کمٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد
یہ مذاق کیسے اڑا؟ ہم نے تو مذاق کو محبوس کر رکھا تھا۔
یعنی ایک اور کمٹمنٹ۔
ضرور ریسکیو ہول سے !
ظاہر ہے کہ پوچھنے کا کوئی فائدہ تو ہے نہیں کیوں کہ وہ باقی کمٹمنٹ پورے ہونے سے پہلے بتایا نہیں جا سکے گا۔ایک اور کمٹمنٹ تو آج اریب سے ہوئی ہے
آپ نے ننھی پری کو ریسکیو ہول کہا؟
ظاہر ہے کہ پوچھنے کا کوئی فائدہ تو ہے نہیں کیوں کہ وہ باقی کمٹمنٹ پورے ہونے سے پہلے بتایا نہیں جا سکے گا۔
نوٹیڈ!نہیں سعود بھائی آپ کے کیبورڈ کو یہ ٹائٹل ملا ہے دراصل : )
نہیں بلکہ پوچھ سکتے ہیں سعود بھائی ، در اصل اریب صاحب میری گنتی کی غلطیاں درست کریں گے اور میں پوری تین کہانیاں سناؤں گی !