سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ویسے مناسب رشوت پر تین کہانیوں کا انتظام کیا جا سکتا ہے۔
رشوت کی تفصیل پلیز
ویسے مناسب رشوت پر تین کہانیوں کا انتظام کیا جا سکتا ہے۔
نوٹیڈ!
ویسے ہم نے تو بس آگ لگانے کی ناکام سی کوشش کی تھی۔
رشوت کی تفصیل پلیز
ہم لوگ پر امن ہیں
ہم کو کیا پتا؟ ویسے بنیادی و ذیلی زمرہ جات کی فہرست اور چار پانچ مکمل کتابوں کی فہرست کے بارے میں کیا خیال ہے؟
لیکن یہ آفر جلدی ایکسپائر ہو سکتا ہے۔پھر ٹھیک ہے
ہم لوگ پر امن ہیں
کیا آج ہی سفید فاختاؤں کو آزاد کیا ہے؟
لیکن یہ آفر جلدی ایکسپائر ہو سکتا ہے۔
: )
نہیں سعود بھائی ، ہم سب پُر امن ہیں دراصل
مبارک ہو۔خوش رہیں
دلچسپ بات کہی سعود بھائی
"ہم سب" کی مفصل فہرست پلیز۔
دلچسپ باتوں پر "پر امن" لوگ مسکراتے بھی ہیں۔
ہائیں !! کیوں اپیا کہاں مذاق اڑایا بھیا نے ؟جی عائشہ ، دیکھیں تو ذرا سعود بھائی نے میرا مذاق اڑایا ہے
مجھے سمجھ نہیں آیا بھیا ، اپیا ۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔
ننھی پری آپ نے بھیا کو وہ والی مسکان کیوں نہیں سکھائی اب تک جو اس موقع پر لازم ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آیا بھیا ، اپیا ۔