ابن سعید
خادم
سبحان اللہ
اب اور کیا کہوں۔
جزاک اللہ۔ اب کچھ بھی کہنے کی ضرورت نہیں۔
سبحان اللہ
اب اور کیا کہوں۔
جزاک اللہ خیر راسخ بھائی۔
میں نے اسے یہ سوچ کر بنایا ہی نہیں تھا کہ اس کی لوکلائزیشن کی جائے گی۔ ویسے بھی یہ کوئی اتنی بڑی چیز نہیں تھی۔ پر اب میں اس میں خاطر خواہ تبدیلیاں کر دوں گا اور آپ کو فقرے روانہ کر دوں گا ان شاء اللہ۔
آپ کی محبت کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
ابن سعید صاحب تو نظر نہیں آ رہے آج کل لیکن جب بھی تشریف لائیں کیا یہ بتا پائیں گے کہ میں ایکسل کے جدول کو اس جدول ساز کے ذریعے وی بلیٹن جدول میں کیونکر ڈھال سکتا ہوں؟