عباس اعوان
محفلین
السلام علیکم
عزیز محفلین اور قارئین،
خاکسار کے طرف سے سب کو آداب۔ (محفل میں کسرِ نفسی کی کثرت کو کسرت کر کے برداشت کریں )
آج جس معزز ہستی کا ہم انٹرویو کرنے جارہے ہیں، ان کے بارے میں بہت زیادہ نہیں جانتے، لہٰذا وہ انٹرویو کے لیے نہایت موزوں شخصیت ہیں۔ (انٹرویو کے علاوہ بھی نفیس شخصیت ہیں )
موصوف مشرقی ایشیا کے ملک جاپان میں مقیم ہیں۔ جی جی ، آپ بالکل درست سمجھے، ہمارا اشارہ بالکل شہباز بھائی کی طرف ہے۔ شہباز بھائی کی تعارفی لڑی
تو تشریف لاتے ہیں، جناب محترم شہباز صاحب!!!!(تالیاں ں ں ں)
جی تو محترم شہباز صاحب، آپ سے سوالات کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں
1۔ آپ کا مکمل نام کیا ہے ؟
2۔ آپ کی عمر کتنی ہے ؟
3۔ پاکستان میں کس علاقے سے تعلق ہے ؟
4۔ گھر والے کس نام سے پکارتے ہیں؟
5۔ پاکستانی دوست کس نام سے پکارتے ہیں ؟
6۔ جاپانی لوگ کس نام سے پکارتے ہیں؟
7۔ اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں۔
8۔ اپنے مشاغل کے بار ے میں کچھ بتائیں۔
9۔جاپان کس سلسلے میں جانا ہوا؟
10۔ جاپان گئے کیسے ؟
11۔کتنے عرصے سے جاپان میں مقیم ہیں ؟
12۔جاپان ہی کیوں منتخب کیا ؟
13۔ جاپان کے علاوہ کن کن ممالک کا سفر کر چکے ہیں، جاپان جانے سے پہلے کسی اور ملک گئے تھے ؟
14۔ جاپان کو باقی ممالک سےکتنا مختلف پایا ؟
15۔ کون کون سی زبانیں جانتے ہیں؟
16۔ جاپان کے کون سے شہر میں مقیم ہیں ؟
17۔ کسی اور شہر میں سکونت اختیار کی ؟
18۔ مہنگائی کے حوالے سے آپ کا شہر کیسا ہے ؟
19۔ جاپانی کلچر، پاکستانی کلچر سے کتنا مختلف ہے ؟
20۔ جاپانی کلچر، مغربی کلچر سے کتنامختلف ہے ؟
21۔ جاپانی کلچر کی سب سے نمایا ں خصوصیت کیا ہے ؟
22۔ آپ جاپانی زبان کس حد تک بول لیتے ہیں؟
23۔ پڑھنے اور لکھنے میں آپ کی جاپانی زبان کی مہارت کیسی ہے ؟
24۔ آپ نے جاپانی زبان کیسے سیکھی ؟
25۔ جاپان میں حلال کھانا آسانی سے مل جاتا ہے ؟
26۔ حلال گوشت کہاں سے اور کیسے خریدتے ہیں، نیز حلال گوشت کسی اور ملک سے آتا ہے ؟
27۔پاکستانی کمیونٹی کے آپ کتنا نزدیک ہیں ؟
28۔ کیا آپ کے کوئی پاکستانی رشتہ دار بھی جاپان میں ہوتے ہیں ؟
29۔وہاں پر پاکستانیوں کا عمومی امیج کیسا ہے ؟
30۔آپ نے اس امیج کو بہتر کرنے میں اپنا حصہ کیسے ڈالا ؟
31۔ گھر والوں کو شادی سے پہلے بتایا یا بعد میں ؟
32۔ گھر والوں نے پاکستان سے شادی کرنے پر زور نہیں دیا ؟
33۔ گھر والوں کا ری ایکشن کیا تھا جب آپ نے وہاں شادی یا شادی کی نیت کے بارے میں بتایا ؟
34۔ کتنے بچے ہیں ؟
35۔بچے کتنے (تعداد میں) اچھے ؟
36۔ اردو محفل تک کیسے رسائی ہوئی ؟
37۔ محفل کا ممبر بننے کی وجہ ؟
38۔ ممبر بننے کے بعد کے ابتدائی تاثرات کیا تھے ؟
39۔ یاکوزافیملی یا گینگ سے کبھی واسطہ پڑا ؟
40۔ یاکوزا کے بارے میں وہاں پر کیا تاثر پایا جاتا ہے ؟
42۔ خود پر غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں ؟
43۔ گھر والوں پر غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں ؟
44۔ کیا جاپان میں بھی آپ کی بیلن، ڈوئی اور کڑچھےسے تواضع ہوتی ہے یا کوئی اور سامان استعمال کیا جاتا ہے ؟
45۔ بیلن کی چوٹ زیادہ لگتی ہے یا ڈوئی کی ؟
46۔کتنی بار بجلی سے کرنٹ لگا؟ سب سے زیادہ طاقتور کرنٹ کب لگا ؟
47۔ کبھی درخت سے گرے ؟ اگر ہاں تو کب اور کیسے ؟
48۔ پتنگ بازی کرتے ہیں ؟
49۔ بچپن میں سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا تھا ؟
50۔ کون سا کھیل سب سے زیادہ پسند ہے ؟
اگلی قسط بعد میں۔۔۔۔۔۔

قسط اول
حصہ اول(جس سوال کا جواب آپ نہ دینا چاہیں، بے فکر ہو کر چھوڑ دیں):

حصہ دوم ( تمام سوالات لازمی ہیں، تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں):
41۔ دوستوں پر غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

آخری تدوین: