ام عبدالوھاب
محفلین
ڈاکٹر نے۔۔۔۔ بیمار ہیں وہکدو شریف کو کون ناپسند کر سکتا ہے؟
کس نے منع کیا؟
ڈاکٹر نے۔۔۔۔ بیمار ہیں وہکدو شریف کو کون ناپسند کر سکتا ہے؟
کس نے منع کیا؟
پھر تو اِس مسئلے کے حل کے لئے کوشش کرنی چاھئیے جو ادارے ہیں اُنہیںمیرا خیال ہے کہ شہد کے خاتمے کا وقت قریب ہے۔
خالص شہد نایاب ہو رہا ہے۔
جدید تحقیق کے مطابق شہد کی مکھی کی یادداشت اتنی زیادہ نہیں کہ جب شہد جمع کرنے جاتی ہے تو اپنے چھتے کا راستہ یاد رکھے۔ وہ اپنے پیچھے ایک لہر چھوڑتی جاتی ہے اور پھولوں کا رس چوسنے کے بعد وہ اسی لہر کے ذریعے واپس آتی ہے ۔
اب چونکہ ٹیلی کمیونیکیشن ہر جگہ پہنچ رہا ہے تو اس کے سگنلز شہد کی مکھیوں کی لہروں کو کاٹ دیتے ہیں ۔اس طرح بہت سی مکھیاں چھتے تک نہیں پہنچ پاتیں۔
یہ میں نے پڑھا ہے۔
لو جی زیک نے تو اِس پر بھی مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے دی اب کیا سوچیںمجھے لگتا ہے کہ زیک قیامت کے انے پر ایمان نہیں رکھتے۔۔۔۔ یہ مجھے لگا۔۔۔
واللہ اعلم
کوئی بات نہیں ،سب کو اپنی اپنی سوچ کے مطابق ری ایکٹ کرنےکا حق ہےلو جی زیک نے تو اِس پر بھی مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے دی اب کیا سوچیں
پر یہ غلط بات ہےکوئی بات نہیں ،سب کو اپنی اپنی سوچ کے مطابق ری ایکٹ کرنےکا حق ہے
جی ہاں،بات تو غلط ہے۔۔۔ اب ان کے اس ری ایکٹ کی وجہ سے میرے منفی نمبر بڑھ گئے ہیں۔پر یہ غلط بات ہے
جی بالکل درستجی ہاں،بات تو غلط ہے۔۔۔ اب ان کے اس ری ایکٹ کی وجہ سے میرے منفی نمبر بڑھ گئے ہیں۔
اگر کسی کی بات سے اتفاق نہ ہو تو تو خاموش رہیں یا پھر غیر متفق کا ری ایکٹ کر سکتے ہیں۔