شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔
الشفاء لائبریرین فروری 23، 2013 #22 مدینہ منورہ کا ایئرپورٹ۔جس کی ایکسٹینشن پر بھی کام ہورہا ہے۔۔۔
الشفاء لائبریرین فروری 23، 2013 #24 مدینہ شریف کی مساجد۔۔۔مسجد قُبا۔۔۔ مسجد جمعہ۔۔۔ مسجد قبلتین۔۔۔
الشفاء لائبریرین فروری 23، 2013 #25 مسجد اجابہ۔۔۔ مسجد ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ۔۔۔ مسجد بلال رضی اللہ عنہ۔
کاشف اکرم وارثی محفلین فروری 23، 2013 #26 جھکاو نظریں بچھاوو پلکیں ادب کا اعلی مقام آیا۔ میری عادتیں ہوں بہتر، بنوں سنتوں کا پیکر ہو کرم شہِ زمانہ، مدنی مدینے والے ﷺ،، ♥♥♥الصلوٰة والسلام عليک يا سيدی يارسول الله♥♥♥ ♥♥♥الصلوٰة والسلام عليک يا سيدی ياحبيب الله♥♥♥
جھکاو نظریں بچھاوو پلکیں ادب کا اعلی مقام آیا۔ میری عادتیں ہوں بہتر، بنوں سنتوں کا پیکر ہو کرم شہِ زمانہ، مدنی مدینے والے ﷺ،، ♥♥♥الصلوٰة والسلام عليک يا سيدی يارسول الله♥♥♥ ♥♥♥الصلوٰة والسلام عليک يا سيدی ياحبيب الله♥♥♥
الشفاء لائبریرین فروری 23، 2013 #27 اُحد پہاڑ۔ ہم اس سے پیار کرتے ہیں اور یہ ہم سے پیار کرتا ہے۔۔۔۔
الشفاء لائبریرین فروری 23، 2013 #29 اُحد کے دامن میں آقا علیہ الصلاۃ والسلام کا دربار عالیشان۔۔۔
الشفاء لائبریرین فروری 23، 2013 #30 جیہڑے جیہڑے پھل مدینے پاک دے وچ آؤندےآڑوآں سیباں انگوراں تے اناراں نوں سلام۔۔۔
الشفاء لائبریرین فروری 23، 2013 #31 وچ مدینے پاک دے جو بلب بلدے رات نوںاوہناں بلباں اوہناں سُچّاں اوہناں تاراں نوں سلام
عینی شاہ محفلین مارچ 13، 2013 #34 جب مسجد نبوی کے آثار نظر آئے اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے ویری ویری نائس پکچرز ۔۔جزاک اللہ ۔بہت مزا آیا دیکھ کر
جب مسجد نبوی کے آثار نظر آئے اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے ویری ویری نائس پکچرز ۔۔جزاک اللہ ۔بہت مزا آیا دیکھ کر
الشفاء لائبریرین مارچ 13، 2013 #35 عینی شاہ نے کہا: جب مسجد نبوی کے آثار نظر آئے اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے ویری ویری نائس پکچرز ۔۔جزاک اللہ ۔بہت مزا آیا دیکھ کر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ عینی سس۔۔۔ یہ نظارے جب بھی دیکھیں نیا لطف دیتے ہیں۔۔۔ بہنا۔ آپ نے پھر چھیڑ دیا مجھے۔۔۔ یہ لیں مزید آنکھوں کے نور اور دل کے سرور کا اہتمام کریں۔۔۔
عینی شاہ نے کہا: جب مسجد نبوی کے آثار نظر آئے اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے ویری ویری نائس پکچرز ۔۔جزاک اللہ ۔بہت مزا آیا دیکھ کر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ عینی سس۔۔۔ یہ نظارے جب بھی دیکھیں نیا لطف دیتے ہیں۔۔۔ بہنا۔ آپ نے پھر چھیڑ دیا مجھے۔۔۔ یہ لیں مزید آنکھوں کے نور اور دل کے سرور کا اہتمام کریں۔۔۔
الشفاء لائبریرین مارچ 13، 2013 #36 چھاؤں تو ہر جگہ کی ٹھنڈی پردُھوپ بھی دلربا مدینے کی۔۔۔
لالہ رخ محفلین مارچ 13، 2013 #37 ابھی آدھی تصاویر دیکھی ہیں باقی واپس آکے دیکھوں گی۔ بہت خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کا شکریہ۔ اللہ آپ کو جزا دے۔
ابھی آدھی تصاویر دیکھی ہیں باقی واپس آکے دیکھوں گی۔ بہت خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کا شکریہ۔ اللہ آپ کو جزا دے۔
شوکت پرویز محفلین مارچ 13، 2013 #38 جناب الشفاء بھائی! شکریہ اتنی خوبصورت تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لئے۔ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ ہمیں بھی اس شہر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جا بسوں مکہّ مدینہ ایک دن فتنہء دجّال سے گھبرائے دل۔۔۔
جناب الشفاء بھائی! شکریہ اتنی خوبصورت تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لئے۔ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ ہمیں بھی اس شہر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جا بسوں مکہّ مدینہ ایک دن فتنہء دجّال سے گھبرائے دل۔۔۔
الشفاء لائبریرین مارچ 13، 2013 #40 جنت البقیع۔۔۔ روضے نبی پاک تے اُڈے کبوتراجی چاہندائے تینوں میں بیلی بنا لواں