شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

الشفاء

لائبریرین

اسلامی یونیورسٹی آف مدینۃ المنورہ

421548808_a5d2e901e6.jpg

2752800888_48682249d4.jpg

2751977027_1b1e3c7241.jpg

الشفاء

لائبریرین
وہ گلیاں اور راستے جہاں فرشتے پہرہ دیتے ہیں۔۔۔​

معذرت کے ساتھ، اگر ایسا ہوتا تو آلِ سعود اور بادشاہت کا کوئی تصور نہ ہوتا۔ جذباتیت اپنی جگہ لیکن یہ شاید غلو کہلائے گا :(

اگر آپ پہلے اس "غلو" کا پس منظر معلوم کر لیتے تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔:(

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلاَئِكَةٌ، لاَ يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلاَ الدَّجَّالُ ‏"‏‏.‏متفق علیہ۔۔۔

ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا ، ان سے امام مالک نے بیان کیا ، ان سے نعیم بن عبداللہ بن المجمر نے بیان کیا ، اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مدینہ منورہ کے راستوں پر فرشتے پہرہ دیتے ہیں نہ یہاں طاعون آ سکتی ہے اور نہ دجال آ سکتا ہے ۔(صحیح بخاری و مسلم)
 
قیصرانی

میرا خیال ہے کہ اس وقت کی بات ہو رہی ہے جب مدینہ منورہ شاید مسجد نبوی ص جتنے رقبے میں تھا :)
 
معذرت خواہ ہیں کہ ہم احادیث کا ٹائم فریم "سیٹ" کرنے کا علم نہیں جانتے۔۔۔:)
ویسے اس حدیث میں دجال کا بھی ذکر ہے جو قیامت کے قریب ظاہر ہوگا۔۔۔ اس سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ حدیث کسی خاص وقت تک کے لئے نہیں ہے۔۔۔واللہ اعلم۔۔۔
قیصرانی بھائی۔۔۔
 
آخری تدوین:

الشفاء

لائبریرین
Top