ٹنڈو آدم۔ سندھ پاکستان
قیصرانی لائبریرین مئی 21، 2006 #465 شمشاد نے کہا: ربوہ، پاکستان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ربوہ تو ابھی رضوان بھائی لکھ چکے ہیں۔ ریتڑہ، تونسہ شریف سے 20 کلو میٹر پر ہے۔ریت سے یہ لفظ نکلاہے کہ یہ ریت کے درمیان ہے۔ بے بی ہاتھی
شمشاد نے کہا: ربوہ، پاکستان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ربوہ تو ابھی رضوان بھائی لکھ چکے ہیں۔ ریتڑہ، تونسہ شریف سے 20 کلو میٹر پر ہے۔ریت سے یہ لفظ نکلاہے کہ یہ ریت کے درمیان ہے۔ بے بی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین مئی 21، 2006 #472 ہیلسنکی، فن لینڈ کا دارلحکومت اور یورپ کا سب سے کم عمر دارلحکومت بے بی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین مئی 21، 2006 #474 وانہ۔۔۔دوسرا نام ونڑوں۔۔۔وانہ اب جہاں گزشتہ دنوں فوجی آپریشن چلتا رہا تھا۔ بے بی ہاتھی
جیہ لائبریرین مئی 21، 2006 #478 لیلیٰ نجد سعودی عرب کا ایک قصبہ۔ کہتے ہیں کہ لیلےٰ مجنوں قبریں یہاں ہیں
قیصرانی لائبریرین مئی 21، 2006 #479 لتڑا، تونسہ سے وہوا جاتے ہوئے ایک طرف کے پہاڑ کے اندر ایک چھوٹا سا گاؤں، جس میں افسانوی رام سنارا رہتا تھا۔ جس کے پاس پارس پتھر تھا جس کو اس نے بعد ازاں گرفتاری کے بعد دریائے سندھ پار کرتے ہوئے دریا برد کر دیا تھا۔ بے بی ہاتھی
لتڑا، تونسہ سے وہوا جاتے ہوئے ایک طرف کے پہاڑ کے اندر ایک چھوٹا سا گاؤں، جس میں افسانوی رام سنارا رہتا تھا۔ جس کے پاس پارس پتھر تھا جس کو اس نے بعد ازاں گرفتاری کے بعد دریائے سندھ پار کرتے ہوئے دریا برد کر دیا تھا۔ بے بی ہاتھی