وانم باڑی۔ تمل ناڈو میں اردو کا ایک مرکز
جیہ لائبریرین ستمبر 21، 2006 #662 ی سے تو اب کوئ شہر نہیں رہا۔ ڑ سے ممکن نہیں۔ تو الف ہی رہتا ہے ۔ چلیں الف اور ڑ سے ۔۔۔۔۔۔ اُڑیسہ
الف عین لائبریرین ستمبر 21، 2006 #663 اڑیسہ صوبے کا نام ہے ی نہیں اور ڑ کی جگہ ر بھی چل سکتی تھی۔ ر سے ریاض
الف عین لائبریرین اکتوبر 10، 2006 #664 تو یہاں میری ض سے گاڑی اٹک گئ۔ چلو ز سے بھی چلے گا، میں ہی دے دیتا ہوں زمستاں پور، آندھرہ پردیش
سارہ خان محفلین اکتوبر 10، 2006 #666 ضبط نے کہا: اس کھیل کو کیسے کھیلنا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کھیل کو ایسے کھیلنا ہے کہ۔۔۔جو آخری پوسٹ میں شہر لکھا ہوا ہے ۔۔۔اس کے آخری حرف سے آپ کو شہر کا نام لکھنا ہے ۔۔۔۔ جیسے اب مجھے ر سے لکھ رہی ہوں ۔۔ روہڑی (سندھ کا شہر )
ضبط نے کہا: اس کھیل کو کیسے کھیلنا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کھیل کو ایسے کھیلنا ہے کہ۔۔۔جو آخری پوسٹ میں شہر لکھا ہوا ہے ۔۔۔اس کے آخری حرف سے آپ کو شہر کا نام لکھنا ہے ۔۔۔۔ جیسے اب مجھے ر سے لکھ رہی ہوں ۔۔ روہڑی (سندھ کا شہر )
الف عین لائبریرین اکتوبر 11، 2006 #667 ضبط، یہ بھی بیت بازی یا شہربازی ہے۔ صرف یہ سہولت کر دی گئ ہے کہ ی کی بجائے اس سے پچھلا حرف دیا جا سکتا ہے۔ اب ڑ بھی کیوں کہ ممکن نہیں اس لئے ر سے روہتک، ہریانہ
ضبط، یہ بھی بیت بازی یا شہربازی ہے۔ صرف یہ سہولت کر دی گئ ہے کہ ی کی بجائے اس سے پچھلا حرف دیا جا سکتا ہے۔ اب ڑ بھی کیوں کہ ممکن نہیں اس لئے ر سے روہتک، ہریانہ
جیہ لائبریرین دسمبر 3، 2006 #672 ڈونگا گلی ضلع ہزارہ کے گلیات میں سے ایک قصبہ، ان میں نتھیاگلی سب سے مشہورہے
عمر سیف محفلین دسمبر 3، 2006 #679 قیصرانی نے کہا: ضبط نے کہا: یونان۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کب سے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شہر کا نام لکھنا تھا غلطی ہوگئی۔ خیر
قیصرانی نے کہا: ضبط نے کہا: یونان۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کب سے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شہر کا نام لکھنا تھا غلطی ہوگئی۔ خیر
قیصرانی لائبریرین دسمبر 3، 2006 #680 ضبط نے کہا: شہر کا نام لکھنا تھا غلطی ہوگئی۔ خیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں، کبھی کبھی اچھا لگتا ہے
ضبط نے کہا: شہر کا نام لکھنا تھا غلطی ہوگئی۔ خیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں، کبھی کبھی اچھا لگتا ہے