مکہ، سعودی عرب
قیصرانی لائبریرین ستمبر 18، 2006 #650 راجہ صاحب، جس لفظ پر نام ختم ہو، اسی سے اگلا نام دینا ہے۔ جیسا کہ تمپرے نام کا اختتام ے پر ہوا ہے تو ے یا ی سے اگلا نام
راجہ صاحب، جس لفظ پر نام ختم ہو، اسی سے اگلا نام دینا ہے۔ جیسا کہ تمپرے نام کا اختتام ے پر ہوا ہے تو ے یا ی سے اگلا نام
الف عین لائبریرین ستمبر 19، 2006 #651 ویسے شہروں اور اشخاص کے ناموں کے بارے میں یہ سوچا گیا تھا کہ ی سے اگر نہ ملے نام تو اس کے پچھلے حرف سے دئے جا سکتے ہیں۔۔ چناں چہ میں ر سے دے دیتا ہوں رنتھمبور، راجستھان
ویسے شہروں اور اشخاص کے ناموں کے بارے میں یہ سوچا گیا تھا کہ ی سے اگر نہ ملے نام تو اس کے پچھلے حرف سے دئے جا سکتے ہیں۔۔ چناں چہ میں ر سے دے دیتا ہوں رنتھمبور، راجستھان
فیصل عظیم فیصل محفلین ستمبر 20، 2006 #659 یارک کہیں ہے جہاں بارش کا کوئی بھروسہ نہیں جہاں بادشاہت ہے جہاں کا سورج کسی وقت میں گروب نہیں ہوتا تھا اور جہاں “وہ“ رہتی ہے
یارک کہیں ہے جہاں بارش کا کوئی بھروسہ نہیں جہاں بادشاہت ہے جہاں کا سورج کسی وقت میں گروب نہیں ہوتا تھا اور جہاں “وہ“ رہتی ہے