شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ ایک شہر کا نام بتائیں جو شروع ہوتا ہو اوپر کی پوسٹ میں موجود شہرکے نام کے آخری حرف سے، جی ہاں مجھے معلوم ہے کہ آپ بلکل سمجھ گئے ہیں کہ بندے کے نام کی طرح،۔ یہ نام ملکی اور بیرونِ ملک شہروں کا بھی ہو سکتاہے، بیرون ملک شہر کی صورت میں ملک کا نام بھی بتائیں۔
تو جناب بسم اللہ میں کرتا ہوں الف سے اور پاکستان کے دارالخلافہ سے:

اسلام آباد
تو اگلا نام د سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top