سمر قند مشہور شہر ۔۔۔۔۔ ہمارے شاندار ماضی کی علامتیں سمر قند و بخارا اور اب ن سے
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #221 سمر قند مشہور شہر ۔۔۔۔۔ ہمارے شاندار ماضی کی علامتیں سمر قند و بخارا اور اب ن سے
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #223 دبئی ویسے اسے ہم ننگرہار کہتے ہیں آپ کو بہتر علم ہو گا۔ اور اب پھر ی سے
بلال محفلین دسمبر 8، 2007 #228 اگر "ی" سے لکھنا ہے تو پھر "یوکوہاما" جاپان کا شہر ہے۔۔۔ اور اگر ا،ب، ت ، ٹ سے تو ٹیکسلا پاکستان کا مشہور شہر جہاں کا میوزیم کافی مشہور ہے اسلام آباد کے قریب ہے
اگر "ی" سے لکھنا ہے تو پھر "یوکوہاما" جاپان کا شہر ہے۔۔۔ اور اگر ا،ب، ت ، ٹ سے تو ٹیکسلا پاکستان کا مشہور شہر جہاں کا میوزیم کافی مشہور ہے اسلام آباد کے قریب ہے
arshadmm محفلین دسمبر 8، 2007 #231 جیہ نے کہا: مگر یمن تو ملک ہے شہر نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری میرے علم میں نہیں تھا کہ ملک کا نام نہیں دے سکتے
جیہ نے کہا: مگر یمن تو ملک ہے شہر نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری میرے علم میں نہیں تھا کہ ملک کا نام نہیں دے سکتے
بلال محفلین دسمبر 8، 2007 #235 فلورنس اٹلی کا شہر جہاں مشہور پینٹنگ "مونالیزا" کا مصور "لیونارڈوڈاونچی" پیدا ہوا تھا اب "ت" سے
arshadmm محفلین دسمبر 9، 2007 #239 د سے ابھی تو بتایا ہے لیں پھر دادو پاکستان کا ایک شہر اور اب ط سے