پٹھانکوٹ، بھارت س سے
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2007 #206 ط سے طرابلس، لبنان بیروت سے 83 کیلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ پرانا نام ترائپولی تھا۔ اب ش سے
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #217 لگتا ایسا ہی ہے خود ہی ڈھونڈنا پڑے گا کوئی اور مدد کیلئے بھی تو نہیں آ رہا
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #218 اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو ظہران سعودیہ عریبیہ اور اب ف سے
الف عین لائبریرین دسمبر 7، 2007 #219 فرید آباد۔ ہریانہ۔ لیکن دہلی کے پاس ہی ہے، گریٹر دہلی کا ایک شہر م سے