نیو جرسی۔ امریکہ اب ر
خرم محفلین نومبر 1، 2007 #184 شمشاد نے کہا: ڈیرہ دون، بھارت اب م سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بے ایمانی ہے۔ ڈیرہ دون تو پہلے اعجاز بھائی بتا چُکے ہیں۔ اسی طرح نیو جرسی ایک ریاست ہے شہر نہیں۔
شمشاد نے کہا: ڈیرہ دون، بھارت اب م سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بے ایمانی ہے۔ ڈیرہ دون تو پہلے اعجاز بھائی بتا چُکے ہیں۔ اسی طرح نیو جرسی ایک ریاست ہے شہر نہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 1، 2007 #187 اوپر خرم بھائی نے ایک اعتراض کیا تھا اور ہاں آپ نے جو ن سے نیو جرسی لکھا ہے وہ بھی غلط ہے، نیو جرسی ریاست ہے نہ کہ شہر۔
اوپر خرم بھائی نے ایک اعتراض کیا تھا اور ہاں آپ نے جو ن سے نیو جرسی لکھا ہے وہ بھی غلط ہے، نیو جرسی ریاست ہے نہ کہ شہر۔
شمشاد لائبریرین نومبر 1، 2007 #189 خرم بھائی کی م سے، میرا مطلب ہے ان کے دیئے ہوئے حرف م سے۔ منچن آباد، پاکستان اب ب سے
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2007 #197 لاہور سے نارووال کی طرف سفر کریں تو درمیان میں نارنگ منڈی نام کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ لاہور سے تقریبا 60 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ چاول کی بہت بڑی منڈی ہے، اسی لیے مشہور ہے۔ ضبط آپ نے اگلا لفظ نہیں دیا۔
لاہور سے نارووال کی طرف سفر کریں تو درمیان میں نارنگ منڈی نام کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ لاہور سے تقریبا 60 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ چاول کی بہت بڑی منڈی ہے، اسی لیے مشہور ہے۔ ضبط آپ نے اگلا لفظ نہیں دیا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2007 #199 لکھ تو دیتا اگر آخر میں ی نہ ہوتی، م سے ملتان، اپنا ملتان کے سلطان انضی والا ملتان۔