گگرپھاٹک کراچی
ایچ اے خان معطل مئی 14، 2008 #302 چون چھن، کوریا اوہ غلطی ہوگئی۔ یہ تو ی ہے۔ اچھا یوکوہاما(جاپان) سیول
وجی لائبریرین مئی 14، 2008 #309 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]الف سے اسلام آباد پاکستان ق سے قصور پاکستان ع سے [/FONT]
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2008 #310 عنک، سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو راستے میں عنک آتا ہے۔ ک سے
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2008 #318 بھائی جی پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ ایک نیا شہر بسانا پڑے گا جس کا نام ڑ سے شروع ہو۔ آپ ایسا کریں کہ کسی ایسے شہر کا نام لکھ دیں جو ڑ پر ختم ہوتا ہو۔ اب " ش " سے
بھائی جی پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ ایک نیا شہر بسانا پڑے گا جس کا نام ڑ سے شروع ہو۔ آپ ایسا کریں کہ کسی ایسے شہر کا نام لکھ دیں جو ڑ پر ختم ہوتا ہو۔ اب " ش " سے
ر راجہ صاحب محفلین مئی 15، 2008 #319 شمشاد نے کہا: بھائی جی پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ ایک نیا شہر بسانا پڑے گا جس کا نام ڑ سے شروع ہو۔ آپ ایسا کریں کہ کسی ایسے شہر کا نام لکھ دیں جو ڑ پر ختم ہوتا ہو۔ اب " ش " سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی نے کہا: شمشاد ڑ سے ڑوھڑی نہیں آتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شملہ اب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ض سے
شمشاد نے کہا: بھائی جی پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ ایک نیا شہر بسانا پڑے گا جس کا نام ڑ سے شروع ہو۔ آپ ایسا کریں کہ کسی ایسے شہر کا نام لکھ دیں جو ڑ پر ختم ہوتا ہو۔ اب " ش " سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی نے کہا: شمشاد ڑ سے ڑوھڑی نہیں آتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شملہ اب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ض سے
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2008 #320 اصلی پوسٹ بذریعہ وجی شمشاد ڑ سے ڑوھڑی نہیں آتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تک تو ر سے روہڑی ہی لکھتے پڑھتے آئے ہیں، اب ڑ سے ڑوھڑی ہو گیا ہو تو کہہ نہیں سکتا۔
اصلی پوسٹ بذریعہ وجی شمشاد ڑ سے ڑوھڑی نہیں آتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تک تو ر سے روہڑی ہی لکھتے پڑھتے آئے ہیں، اب ڑ سے ڑوھڑی ہو گیا ہو تو کہہ نہیں سکتا۔