شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسا کرتے ہیں ٹاس کر لیتے ہیں نکالوں سکہ :grin:

یہ بی بی سی اردو کی ایک خبر کا اقتباس ہے :

اسکے علاوہ کوٹری، نوڈیرو، ٹنڈوجام،[blink] روہڑی[/blink] اورگھوٹکی ریلوے اسٹیشنوں پر کھڑی کم سے کم نو ٹرینوں اور روہڑی ریلوے اسٹیشن پر انکوائری اور ۔۔۔۔۔۔

ربط یہ رہا
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جب تک آپ سوچیں، ہم کھیل کو آگے بڑھاتے ہیں۔

ص سے صنعاء، یمن

اب ظ سے
 

شمشاد

لائبریرین
ظ سے ظفروال بنتا ہے۔ پاکستان کا مشہور شہر ہے۔ پنجاب میں ہے۔

چلیں اب ژ سے بتائیں کون سا شہر بنتا ہے۔
 
Top