دہلی انڈیا اب ڈ سے
الف عین لائبریرین مئی 22، 2008 #343 ایسے حروف نہ دئے جائیں جن سے شہروں کے نام محض عرب دنیا میں ملتے ہوں تو بہتر ہے۔
چاند بابو محفلین مئی 27، 2008 #345 تو اب پھر کیا کرنا ہے اگر ص سے کوئی شہر نہ ملے تو پھر یہ بات کیا یہیں ختم سمجھیں یا کوئی گنجائش نکلتی ہے؟؟؟؟؟
تو اب پھر کیا کرنا ہے اگر ص سے کوئی شہر نہ ملے تو پھر یہ بات کیا یہیں ختم سمجھیں یا کوئی گنجائش نکلتی ہے؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2008 #348 روڑکی، ہندوستان مشرقی پنجاب سے دہلی کی طرف سفر کریں تو راستے میں آتا ہے۔ یہاں کی انجیئنرنگ یونیورسٹی بہت مشہور ہے۔ اب ک سے
روڑکی، ہندوستان مشرقی پنجاب سے دہلی کی طرف سفر کریں تو راستے میں آتا ہے۔ یہاں کی انجیئنرنگ یونیورسٹی بہت مشہور ہے۔ اب ک سے
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2008 #353 ن سے نارنگ منڈی، پاکستان لاہور سے نارووال کی طرف سفر کریں تو درمیان میں یہ شہر آتا ہے۔ چاول کی بہت بڑی منڈی ہے۔ اب ح سے
ن سے نارنگ منڈی، پاکستان لاہور سے نارووال کی طرف سفر کریں تو درمیان میں یہ شہر آتا ہے۔ چاول کی بہت بڑی منڈی ہے۔ اب ح سے
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2008 #355 راہوالی، پاکستان یہاں چینی کا بہت بڑا کارخانہ ہے جس کی وجہ سے یہ شہر بھی مشہور ہے۔ اب و سے
عین لام میم محفلین جون 1، 2008 #358 شکر گڑھ یہاں کی بس سروس کافی تیز ھے۔ ۔ ۔ ۔ طالب علموں میں خاصی مشہور ہے۔ ۔ ج سے۔ ۔ ۔
E expensive beauty محفلین جون 1، 2008 #359 جہلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دریائے جہلم کے کنارے واقع یہ شہر تاریخی اور فوجی اہمیت کا حامل ہے۔ شیر شاہ سوری کا قلعہ روہتاس بھی یہاں واقع ہے۔اور سب سے بڑی بات کہ یہ میرے شہر لالہ موسیٰ سے 20 ک م ہے۔
جہلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دریائے جہلم کے کنارے واقع یہ شہر تاریخی اور فوجی اہمیت کا حامل ہے۔ شیر شاہ سوری کا قلعہ روہتاس بھی یہاں واقع ہے۔اور سب سے بڑی بات کہ یہ میرے شہر لالہ موسیٰ سے 20 ک م ہے۔