ظفر وال ۔۔ پاکستان خ سے
شمشاد لائبریرین جون 5، 2008 #388 دمام، سعودی عرب یہ سعودی عرب کے مشرقی صوبے کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہاں بہت بڑی بندرگاہ ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2008 #390 راجہ صاحب اصول یہ ہے کہ یا تو دیئے گئے شہر کے آخری حرف سے اگلا نام دیا جائے یا پھر دیئے گئے حرف سے۔ آپ میم سے لکھ دیں۔
راجہ صاحب اصول یہ ہے کہ یا تو دیئے گئے شہر کے آخری حرف سے اگلا نام دیا جائے یا پھر دیئے گئے حرف سے۔ آپ میم سے لکھ دیں۔
شمشاد لائبریرین جون 7، 2008 #397 درویش صاحب گلستان جوہر کسی شہر کا نام تو نہیں، یہ تو کراچی شہر کے ایک علاقے کا نام ہے۔ جبکہ آپ کو "گ " سے شہر کا نام لکھنا تھا۔
درویش صاحب گلستان جوہر کسی شہر کا نام تو نہیں، یہ تو کراچی شہر کے ایک علاقے کا نام ہے۔ جبکہ آپ کو "گ " سے شہر کا نام لکھنا تھا۔
مسٹر گرزلی محفلین جون 7، 2008 #399 راجہ صاحب نے کہا: گوادر پاکستان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی کسی علاقے کا نام ہے،شہر کا نہیں۔ گوجرانوالہ اب ہ سے
راجہ صاحب نے کہا: گوادر پاکستان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی کسی علاقے کا نام ہے،شہر کا نہیں۔ گوجرانوالہ اب ہ سے