شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی پھر اس کا کچھ محل وقوع بھی بتا دیں کہ کہاں ہے؟

جیہ آگے کس حرف سے لکھنا ہے یہ بھی تو بتانا تھا ناں،
 

mfdarvesh

محفلین
لالہ زار کالونی واہ پاکستان میں‌ہے جو میں نے دیکھی ہے یہ کون سا شہر ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
لالہ زار کالونیاں پاکستان کے تقریباً سب ہی بڑے شہروں میں ہیں۔

گرو جی آگے کس حرف سے شہر کا نام لکھنا ہے؟
 

ایم اے راجا

محفلین
میانوالی، ی، اس لفظ سے کافی چھوٹے شہر ہیں، جیسے یامین آباد، یاسمین نگر وغیرہ کوئی قابلِ ذکر شہر ہو تو بتائیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
واہ شمشاد بھائی یہ تو مجھے یاد ہی نہیں تھا، مگر شمشاد بھائی میری ناقص معلومات کے مطابق" ژوب" سندھ میں نہیں بلکہ بلوچستان میں واقع ہے۔

بہت شکریہ راجا صاحب۔ مجھ سے غلطی ہوئی لکھنے میں۔ میں نے اوپر اپنا پیغام مدون کر دیا ہے۔
 
Top