ڑ سے ابھی تک کوئی شہر بسا نہیں ہے۔ نیا شہر بسانا پڑے گا۔
سعودی عرب کا ایک منصوبہ ہے سات عدد نئے میگا شہر بنانے کا۔ ان کو مشورہ تو دے دیتا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عربی میں ڑ نہیں ہے۔
ثوبیہ جی معلوم ان کو بھی نہیں ہے، یہ ویسے ہی نشے لے رہے ہیں۔ حالانکہ ان کو معلوم نہیں کہ اصولی طور پر اگر کوئی دوسرا رکن نہ بتا سکے تو پوچھنے والے کو خود بتانا پڑے گا۔
تو کیا ہوا بھیا۔ جیسے آپ کو معلوم نہیں ایسے ہی ہمیں بھی معلوم نہیں۔ وہ آتشی گلابی والا ٹکڑا تو دیکھا ہی ہوگا آپ نے۔
ویسے عموماً ء کو اور الف کو کسی حرف کے شروع میں ایک ہی مانا جاتا ہے سو تکنیکی طور پر الہ آباد بھی درست قرار پائے گا۔