دونوں طرح جائز ہے۔ ;) چلیں اب ع سے لکھ دیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2008 #463 ژ سے تو ابھی لکھ کر آیا ہوں، ژوب، بلوچستان، پاکستان آپ ق سے لکھ دیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2008 #465 گ سے لکھوں یا گھ سے لکھنا ہے؟ یہ تو چیٹنگ ہے گ سے تو گوجرانوالہ ہے۔ گھ سے گھنگریالہ ہے۔ یہ گوجر خان سے پنڈی جاتے ہوئے سہالہ سے پہلے آتا ہے۔
گ سے لکھوں یا گھ سے لکھنا ہے؟ یہ تو چیٹنگ ہے گ سے تو گوجرانوالہ ہے۔ گھ سے گھنگریالہ ہے۔ یہ گوجر خان سے پنڈی جاتے ہوئے سہالہ سے پہلے آتا ہے۔
خرم محفلین جولائی 16، 2008 #466 گھ سے ہی لکھنا تھا اور آپ نے ٹھیک لکھا ہے۔ چیٹنگ کیسے ہوئی بھیا؟ اس طرح ہی تو تھوڑا مزا آئے گا وگرنہ تو وہی نام دوبارہ دوبارہ آتے جائیں گے جیسے ژوب۔ میںکوئی فرانسیسی نام سوچ رہا تھا، آپ نے ژوب کا تڑکا لگا دیا۔
گھ سے ہی لکھنا تھا اور آپ نے ٹھیک لکھا ہے۔ چیٹنگ کیسے ہوئی بھیا؟ اس طرح ہی تو تھوڑا مزا آئے گا وگرنہ تو وہی نام دوبارہ دوبارہ آتے جائیں گے جیسے ژوب۔ میںکوئی فرانسیسی نام سوچ رہا تھا، آپ نے ژوب کا تڑکا لگا دیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2008 #467 فرانس کا مجھے ایک ہی شہر کا نام آتا ہے جو مستنصر حسین تارڑ کے پیار کا پہلا شہر پیرس ہے اور جسے مشتاق یوسفی پیار سے پیری کہتے ہیں۔
فرانس کا مجھے ایک ہی شہر کا نام آتا ہے جو مستنصر حسین تارڑ کے پیار کا پہلا شہر پیرس ہے اور جسے مشتاق یوسفی پیار سے پیری کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2008 #474 آگے راجا صاحب بھی حرف دینا بھول گئے۔ ہ سے ہارون آباد، پاکستان اب و سے