شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
زلفی، سعودی عرب
ریاض سے طریق مدینہ پر بریدہ کی طرف سفر کریں تو راستے میں یہ چھوٹا سا شہر آتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ت سے تربیلا، پاکستان

یہاں تربیلا ڈیم ہے جو کہ ایشا کا سب سے بڑا کچا ڈیم ہے۔

اب ل سے
 

شمشاد

لائبریرین
ہے تو یہی طریقہ لیکن حرف “ ی “ سے بہت کم نام شروع ہوتے ہیں، اس لیے اگر کوئی حرف دے دیں تو زیادہ اچھا ہے۔

ی سے ینبع، سعودی عرب

اب “ الف “ سے
 
Top