بغداد۔۔۔۔ اب گ سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2010 #835 قصیم، سعودی عرب ریاض سے مدینہ المنورہ کی طرف سفر کریں تو راستے میں یہ شہر آتا ہے۔ اب م سے
جیہ لائبریرین اکتوبر 7، 2010 #836 مینگورہ ۔ اس ہیچمدان کا آبائی شہر۔ اصل تلفظ مِن گہ وَرہ Min-ga-wara اب و سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2010 #837 واہ کینٹ، پاکستان راولپنڈی سے پشاور کی طرف سفر کریں تو 35 کلومیٹر پر ہے۔ یہاں پاکستان کی واحد اسلحہ بنانے والی فیکڑی ہے اور اسی وجہ سے یہ شہر مشہور ہے۔ اب ‘ ہ ‘ سے لکھیں۔
واہ کینٹ، پاکستان راولپنڈی سے پشاور کی طرف سفر کریں تو 35 کلومیٹر پر ہے۔ یہاں پاکستان کی واحد اسلحہ بنانے والی فیکڑی ہے اور اسی وجہ سے یہ شہر مشہور ہے۔ اب ‘ ہ ‘ سے لکھیں۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 7، 2010 #838 ہوائی۔ بحر اوقیانوس کا ایک جزیرہ اور شہر۔ امریکہ کی 52ویں ریاست اب ی سے