راہوالی، پاکستان چینی کی بہت بڑی مل ہے یہاں۔ اب ص سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #807 ملتان، پاکستان ملتان کی چار چیزیں مشہور ہیں : گرد، گدا، گرمی و گورستان اب ح سے لکھیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #813 گوجرانوالہ، پاکستان پہلوانوں اور کھانے کے شوقین لوگوں کا شہر اب دال سے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #814 دبئی متحدہ عرب امارات گوجرانوالہ کے بارے میں سنا ہے کہ یہاں کہ چڑے بھی کافی مشہور ہے اس ی سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #818 عنک، سعودی عرب دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو راستے میں یہ قصبہ ،یا چھوٹا شہر کہہ لیں، آتا ہے۔ ژ سے لکھیں۔
عنک، سعودی عرب دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو راستے میں یہ قصبہ ،یا چھوٹا شہر کہہ لیں، آتا ہے۔ ژ سے لکھیں۔