مزار شریف اب ف سے لکھیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2010 #864 مینگورہ، سوات، پاکستان یہاں کے شہتوت بہت مزے کے ہوتے ہیں۔ اب چ سے لکھیں۔
محمد امین لائبریرین نومبر 26، 2011 #871 طنجہ مراکش کا وہ شہر ہے کہ جہاں ابنِ بطوطہ پیدا ہوئے۔ http://urduencyclopedia.org/personalities/tourist/108-ابن بطوطہ.html
طنجہ مراکش کا وہ شہر ہے کہ جہاں ابنِ بطوطہ پیدا ہوئے۔ http://urduencyclopedia.org/personalities/tourist/108-ابن بطوطہ.html
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2011 #872 ض سے تو نیا شہر آباد کرنا پڑے گا۔ ط سے لکھ دیتا ہوں طائف، سعودی عرب اب ظ سے لکھیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2011 #874 ملک کا نام ضرور لکھا کریں تا کہ معلوم ہو سکے کون سے ملک میں واقع ہے۔ ہری پور ہزارہ، پاکستان ج سے
محمد امین لائبریرین نومبر 26، 2011 #875 جورجیا، امریکی ریاست اور الظہران کا آپکو تو پتا ہے، دوسروں کے لیے یہ سعودیہ میں واقع ہے۔ ویسے ض سے کوئی شہر ہوسکتا ہے بلاد العرب میں موجود ہو۔ اب آئیے "ح" کی طرف
جورجیا، امریکی ریاست اور الظہران کا آپکو تو پتا ہے، دوسروں کے لیے یہ سعودیہ میں واقع ہے۔ ویسے ض سے کوئی شہر ہوسکتا ہے بلاد العرب میں موجود ہو۔ اب آئیے "ح" کی طرف
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2011 #876 جورجیا ریاست ہے، شہر نہیں۔ حالانکہ ج سے کئی ایک پاکستانی شہروں کے نام شروع ہوتے ہیں۔ ح سے حیدر آباد اس نام کا ایک شہر پاکستان میں ہے اور ایک ہندوستان میں بھی ہے۔ اب ص سے لکھیں۔
جورجیا ریاست ہے، شہر نہیں۔ حالانکہ ج سے کئی ایک پاکستانی شہروں کے نام شروع ہوتے ہیں۔ ح سے حیدر آباد اس نام کا ایک شہر پاکستان میں ہے اور ایک ہندوستان میں بھی ہے۔ اب ص سے لکھیں۔
محمد امین لائبریرین نومبر 26، 2011 #878 جہلم تھا، مگر آسان تھا اسلیے نہیں لکھا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی ص سے صنعاء ۔۔یمن کا شہر