شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
فیصل آباد، پاکستان

اس کا پرانا نام لائل پور تھا، پھر سعودی عرب کے سابق بادشاہ شاہ فیصل کے نام پر اس کا نام فیصل آباد رکھا گیا۔
یہاں دیگر ملوں کے علاوہ کپڑے کی بہت زیادہ ملیں ہیں۔ اس وجہ سے اسے پاکستان کا مانچسٹر بھی کہتے ہیں۔
آجکل کے حالات میں بجلی، پانی اور گیس کی قلت کی وجہ سے ان ملوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔

اب س سے لکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے چونکہ اگلا حرف نہیں دیا، تو دیئے گئے نام کے آخری حرف سے لکھتا ہوں۔

مکہ المکرمہ، سعودی عرب

اب پھر م سے لکھیں۔
 
Top