کس حرف سے نام لکھنا ہے ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #162 ضبط بھائی آپ کسی بھی حرف سے لکھ کر کھیل کو آگے بڑھائیں، خرم بھائی تو مزے لے رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #164 دیپال پور، پاکستان اور ہاں خرم بھائی اپ ڑ سے بھی نہ پوچھیئے گا۔ اب ڈ سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #166 رائے ونڈ، پاکستان لاہور کے قریب شہر ہے جہاں تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ہوتا ہے۔ تعداد میں حج کے بعد دنیا میں یہ دوسرا بڑا اسلامی اجتماع ہوتا ہے۔ اب س سے
رائے ونڈ، پاکستان لاہور کے قریب شہر ہے جہاں تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ہوتا ہے۔ تعداد میں حج کے بعد دنیا میں یہ دوسرا بڑا اسلامی اجتماع ہوتا ہے۔ اب س سے
خرم محفلین اکتوبر 31، 2007 #168 سیالکوٹ شہرِ اقبال اب ٹ سے ویسے شمشاد بھائی آپ نے میرا دل توڑ دیا۔ ہم تو سوچ رہے تھے کہ "چلی جو چھیڑ خوباں سے " اور آپ نے ہمیں خوبانی کی گری کی طرح باہر ہی نکال پھینکا۔
سیالکوٹ شہرِ اقبال اب ٹ سے ویسے شمشاد بھائی آپ نے میرا دل توڑ دیا۔ ہم تو سوچ رہے تھے کہ "چلی جو چھیڑ خوباں سے " اور آپ نے ہمیں خوبانی کی گری کی طرح باہر ہی نکال پھینکا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #169 ٹھٹھہ، پاکستان اب چ سے خرم بھائی گری کو بھلا کون پھینکتا ہے؟ پاگل ہی ہو گا کوئی جو گری کو پھینک دے گا۔
ٹھٹھہ، پاکستان اب چ سے خرم بھائی گری کو بھلا کون پھینکتا ہے؟ پاگل ہی ہو گا کوئی جو گری کو پھینک دے گا۔
خرم محفلین اکتوبر 31، 2007 #170 وہ سمجھا کیجئے نا۔ اپنے آپ کو گٹھلی کہنے کو جی نہیں کیا۔ چیچوکی ملیاں (پنجاب) اب آ سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #171 آگری، ترکی Agri, Turkey اب اور کوئی ڈھونڈیں مشکل سا حرف فی الحال ع سے