اسی لئے تو میں نے عرض کیا کہ جمہوری طریقے سے عوام کو حکمران منتخب کرنے کا اختیار تقریبا دھوکہ ہی ہے۔حکمران کا انتخاب فوج کا کام نہیں ہے
اسی لئے تو میں نے عرض کیا کہ جمہوری طریقے سے عوام کو حکمران منتخب کرنے کا اختیار تقریبا دھوکہ ہی ہے۔حکمران کا انتخاب فوج کا کام نہیں ہے
باچا خان کے فلسفہ ء عدم تشدد پر ایک الک لڑی شئیر کرونگی انشاء اللہاب اِس پر میں مسکراؤں نہیں تو کیا کروں؟ آپ پہلے باچاخان اور اس کے فلسفے کا مطالعہ کیجیے۔ پھر پیروکار بنیے۔
آپ کے پوسٹس پر جہاں مناسب سمجھ کر اگر پُرمزاح کی ریٹنگ دی جائے تو اس میں کیا مضائقہ ہے۔ آپ اگر ”پرمزاح اور مضحکہ خیز“ میں فرق سمجھ جائیں تو بہتر ہوگا۔
مولانا جوہر علی کی قبر کہاں ہے اور کیوں انہوں نے اپنے ملک میں دفن ہونے سے انکار کیا تھاباچا خان کی قبر کہاں ہے
وہ پاکستان بننے کے بارے میں کیا کہتا تھا
خدا نخواستہ آپ کی شہادت پر اسی فورم میں کوئی لڑی بن جائے آپ اچھے ہو برے ہو اس سے کوئی سرو کار نہیںاب اِس پر میں مسکراؤں نہیں تو کیا کروں؟ آپ پہلے باچاخان اور اس کے فلسفے کا مطالعہ کیجیے۔ پھر پیروکار بنیے۔
آپ کے پوسٹس پر جہاں مناسب سمجھ کر اگر پُرمزاح کی ریٹنگ دی جائے تو اس میں کیا مضائقہ ہے۔ آپ اگر ”پرمزاح اور مضحکہ خیز“ میں فرق سمجھ جائیں تو بہتر ہوگا۔
شاید میں اکیلا ہی اس کپتان کا ہامی تھامولانا جوہر علی کی قبر کہاں ہے اور کیوں انہوں نے اپنے ملک میں دفن ہونے سے انکار کیا تھا
اگر یہ بات سمجھ میں آجائے تو آپ کو اپنا جواب بھی مل جائےگا کہ باچا خان کی قبر کہاں ہے اور کیوں ہے
اور یہ لڑی سے ہٹ کر سوالات ہیں
مرحوم کیپٹن سے آپ کی کیا دشمنی ہے؟
ہاہاہاہا................ یہاں کا تکیہ کلام ہے تو اسی لیے تو میں نے بھی کل سب کو ہی انکی خوشی کے مطابق ریٹنگ دی
زنیرہ ایک بات بتائیے کیا میں نے آپ کا کہیں مذاق اڑایا یا میں نے آپ کو کہیں پرمزاح کی درجہ بندی مذاق اڑانے کی نیت سے دی ہے؟ نہیں نا مگر میں نے جس مراسلے میں آصف اثر بھائی سے الگ لڑی بنانے کا کہا، آپ نے مجھے وہاں پرمزاح کی ریٹنگ دی ہے۔ جب آپ دوسروں کے ساتھ کچھ کریں تو یہ حوصلہ رکھیں کہ یہ سب آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ میری تو عادت نہیں ہے کہ میں بدلے میں کسی کو پرمزاح کی درجہ بندی عنایت کروں سو میں نے تو یہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی میرا کرنے کا ارادہ ہے۔
محفل پر سنجیدہ بحث و مباحثہ ہوتی ہے اور یہاں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد موجود ہیں۔ آپ کو مختلف موقف سننے کو ملیں گے۔ یہ محفل کا حسن ہے کہ ایک ہی جگہ سے ہر طرح کی رائے پڑھنے کو مل جاتی ہے آپ حوصلہ رکھیں اور پرمزاح کی درجہ بندی کا اتنا برا نہ منائیے۔ منفی درجہ بندی سے بچنے کے لئے یہاں پرمزاح کی ریٹنگ استعمال کر لی جاتی ہے۔ اگر ہر مراسلے پر لال کراس یا کوئی اور منفی درجہ بندی دی جائے گی تو اس سے تو پڑھنے والوں کو متعلقہ صاحب یا صاحبہ کے لئے منفی تاثر ہی ملے گا۔ پرمزاح کی درجہ بندی بادی النظر میں کم نقصان پہنچاتی ہے
مذاق اڑانا منع ہےہاہاہاہا................ یہاں کا تکیہ کلام ہے تو اسی لیے تو میں نے بھی کل سب کو ہی انکی خوشی کے مطابق ریٹنگ دی
میری بہن جب ہمارے اپنے مرتے ہیں تو یہاں انکی لڑی بھی یقیناْ بنتی ہوگی تو کیا خیال ہے کہ اگر اس تعزیتی بیان پر بھی پر مزاح ریٹنگ دی جائے تو کیسا لگےگا
میرا رویہ جارحانہ اس ماں کی وجہ سے تھا جسکی اولاد شہادت کے مرتبے پر فائز ہو ئی اور ہم انکی شہادت کا مزاق اڑا رہے ہیں
پاکستان سے محبت تو الگ بات ہے انسانیت کے ناطے بھی یہ ایک برا عمل ہے
پختونوں کی مدد کرنا یہ نہیں کہ افواج پاکستان کے خلاف نعرے بازی کروآپ جس موقف کی بات کر رہی ہیں وہ غالباً دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے متعلق ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرحد سے کوئی دہشت گردی افغانسان میں نہیں ہوتی ہے۔
پختونوں کو جو نقصان پہنچا ہے اس کا اس سے بھلا کیا تعلق بنتا ہے؟ پختون تحریک کے بنیادی مطالبات میں گمشدہ افراد کی واپسی، ماورائے عدالت بے گناہوں کا قتل، پختونوں کے خلاف تعصب، چیک پوسٹوں پر بدتمیزی وغیرہ جیسے مسائل شامل ہیں۔
Pakhtun movements for rights - Newspaper - DAWN.COM
امریکا کے ساتھ ہماری پالیسی تبدیل ہونے سے کیا یہ مسائل ختم ہو جائینگے؟
پختونوں کی مدد کرنا الگ بات ہے پر ان کی بات سننا اور سب کو ان پر گزرنے والے مصائب سے آگاہ کرنا ایک الگ بات ہے۔ پختون تحریک کے مطالبات میں بہت کچھ آتا ہے۔ ان کے مطالبوں میں گمشدہ افراد کی واپسی وغیرہ بھی شامل ہے۔ کیا میں اپنے طور پر کسی گمشدہ فرد کو واپس لا سکتی ہوں؟ نہیں!
میں نے اب تک کوئی خبر ایسی نہیں پڑھی جس میں پختونوں نے ملک توڑنے کی بات کی ہو۔ یہ پر امن لوگ ہیں۔ یہ فوج کے خلاف نہیں ہیں۔ یہ صرف زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔
پختون تحریک اس لڑی کا موضوع نہیں ہے لیکن بات چونکہ اس طرف چلی گئی تو آپ سے میں نے سوالات پوچھ لئے۔ کوئی بھی پاکستانی کبھی بھی جانتے بوجھتے پاکستانی افواج کی قربانیوں کو نہیں جھٹلائے گا۔
ہاہاہاہا................ یہاں کا تکیہ کلام ہے تو اسی لیے تو میں نے بھی کل سب کو ہی انکی خوشی کے مطابق ریٹنگ دی
میری بہن جب ہمارے اپنے مرتے ہیں تو یہاں انکی لڑی بھی یقیناْ بنتی ہوگی تو کیا خیال ہے کہ اگر اس تعزیتی بیان پر بھی پر مزاح ریٹنگ دی جائے تو کیسا لگےگا
میرا رویہ جارحانہ اس ماں کی وجہ سے تھا جسکی اولاد شہادت کے مرتبے پر فائز ہو ئی اور ہم انکی شہادت کا مزاق اڑا رہے ہیں
پاکستان سے محبت تو الگ بات ہے انسانیت کے ناطے بھی یہ ایک برا عمل ہے
اس وقت اگر انگریزوں کی تقسیم کی مخالفت پر وہ غدار تھاشاید میں اکیلا ہی اس کپتان کا ہامی تھا
مگر آپ جس غدار کو ہیرو کہ رہی ہیں اسنے پاکستان میں دفن ہونا بھی پسند نہیں کیا
اس کی اولاد بھی اسی کی طرح ہے
لیکن آپ اپنی پسند نہ پسند میں خود مختار ہیں
میں آپ کے جواب کے اس حصے سے غیر متفق ہوں جس میں آپ نے دشمنی کا ذکر کیا تھا
محفل میں مخالفت تک کے الفاظ ٹھیک ہیں مگر دشمنی تو میری کسی سے بھی نہیں
کہیں بھی شہید فوجی کا مذاق نہیں اڑایا گیا ہے نہ ہی کسی کی والدہ کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ آپ دوبارہ سارے مراسلے پڑھئے۔ آصف اثر بھائی نے شکوہ کیا تھا کہ میڈیا میں پختون تحریک کو زیادہ کووریج نہیں دی جاتی ہے اور بعد میں انھوں نے معذرت بھی کر لی تھی۔ آپ کوٹ کر کے دکھا دیجئے کہ خدانخواستہ کس نے شہید فوجی یا ان کی والدہ کا نام لے کر مذاق اڑایا ہے؟
دوسری بات اگر آپ کو دوسروں سے شکوہ ہے تو کیا یہ ضروری ہے کہ آپ میرے ساتھ بھی وہی رویہ اختیار کریں جو کہ میں نے آپ کے ساتھ نہیں کیا؟ کیا دوسروں کی سزا آپ مجھے دیں گی؟
ویسے مجھے درجہ بندی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ سب کی رائے ہے اور میں سب کی رائے کا احترام کرتی ہوں۔ آپ نے دوبارہ پر مزاح کی درجہ بندی عنایت کی ہے آپ کا شکریہ
آپ جس پختون تحریک کی بات کر رہی ہیںکہیں بھی شہید فوجی کا مذاق نہیں اڑایا گیا ہے نہ ہی کسی کی والدہ کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ آپ دوبارہ سارے مراسلے پڑھئے۔ آصف اثر بھائی نے شکوہ کیا تھا کہ میڈیا میں پختون تحریک کو زیادہ کووریج نہیں دی جاتی ہے اور بعد میں انھوں نے معذرت بھی کر لی تھی۔ آپ کوٹ کر کے دکھا دیجئے کہ خدانخواستہ کس نے شہید فوجی یا ان کی والدہ کا نام لے کر مذاق اڑایا ہے؟
دوسری بات اگر آپ کو دوسروں سے شکوہ ہے تو کیا یہ ضروری ہے کہ آپ میرے ساتھ بھی وہی رویہ اختیار کریں جو کہ میں نے آپ کے ساتھ نہیں کیا؟ کیا دوسروں کی سزا آپ مجھے دیں گی؟
ویسے مجھے درجہ بندی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ سب کی رائے ہے اور میں سب کی رائے کا احترام کرتی ہوں۔ آپ نے دوبارہ پر مزاح کی درجہ بندی عنایت کی ہے آپ کا شکریہ
یہ بات جب کسی عورت کا بیٹا مرتا ہے اس سے پوچھ لیجیےمذاق اڑانا منع ہے
کسی نے مذاق نہیں اڑایا
اگر میں نے اڑایا تو بتائیں کہاں
اور آپ میرے مراسلے سے غیر متفق ہیں تو کیا وجہ ہے
ویسے فوجی تو ہوتے ہی قربان ہونے کے لئے ہیں، یہ کوئی unusual کام کرتے ہوا مرا تھا تو وہ بتائیں تاکہ کچھ اس شہید کی عظمت کا اندازہ ہوسکے
جمہوریت ہی اصل میں دھوکہ ہےاسی لئے تو میں نے عرض کیا کہ جمہوری طریقے سے عوام کو حکمران منتخب کرنے کا اختیار تقریبا دھوکہ ہی ہے۔
پختونوں کی مدد کرنا یہ نہیں کہ افواج پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرو
جن کا فیس بک انڈیا سےراء اور جن کا ٹویٹر امریکہ سے سی آئی اے چلا رہے ہوں
بلکہ فاٹا اور قبائل کو خیبر پختون خواہ میں شامل کر کے انکو جائز حقوق دو
مجھے عمران خان کی یہ بات اچھی لگی کہ انہوں نے وزارت سنھبالنے کے بعد یہ سب کرنے کا وعدہ کیا ہے
پہلے تو آپ میری بہن ہو معذرت اگر میں نے آپ کی دل آزاری کی ہو
میں نے پر مزاح ریٹنگ اسی لیے دی کہ بلا جواز ایسی ریٹنگ دینے سے اگلے کو پاگل سمجھنا غلط نہیں ہوگا
یہ تمام سیاسی پارٹیز اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہےنسلی، طبقاتی، مذہبی، اقتصادی و قومی بنیادوں پر سیاست میں کافی فرق ہے بھائی۔
نسلی سیاست کہیں بھی کامیاب نہیں رہی۔ جرمن ناسزم اور جنوبی افریقی اپارٹہائیڈ بری طرح فلاپ ہوئی
طبقاتی سیاست جیسے سوشلزم، کمیونیزم کا بھی ہر جگہ شیرازہ بھکر گیا۔ کمیونسٹ شمالی کوریا نے اپنے تمام تر ایٹمی تنصیبات کے باوجود ہار مان کر دوستی کر لی تو دوسری طرف دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک سوشلسٹ وینزویلا فاقہ کشی کا شکار ہے
مذہبی بنیادوں پر سیاست کو کسی حد تک کامیاب کہا جا سکتا ہے البتہ اسمیں شہریوں کی شخصی آزادیاں محدود ہو کر رہ جاتی ہے۔ نیز یہ سیاست قومی ترقی کی راہ میں ہر وقت رکاوٹ بنی رہتی ہے۔ سعودی عرب و ایران وغیرہ اپنے مذہبی سیاسی نظام کے سنگین نتائج بھگت رہے ہیں
اقتصادی و قومی سیاست ہی ابتک صحیح معنوں میں کامیاب رہی ہے۔ اسکی لاتعداد مثالیں موجود ہیں کہ کیسے غریب ترین ممالک چند دہائیوں میں نیشنل ازم اور کیپیٹل ازم کے اشتراک سے دنیا کی امیر ترین قومیں بن گئے۔ ان میں ایشین ٹائیگرز چین، جاپان، جنوبی کوریا، تائیوان، ہانگ کانگ اور سنگاپور وغیرہ سر فہرست ہیں
اسی لئے میں تاریخ کے تناظر میں نسلی، مذہبی اور طبقاتی سیاست کے خلاف ہوں اور قومی و اقتصادی سیاست کو ترجیح دیتا ہوں
ہاہاہاہا .........اسی لیے تو اختیار کی ہے کہ میں بھی پٹھان ہوں ............... بدلہ تو کبھی نہیں چھوڑتیمجھے معذرت کی ضرورت نہیں ہے میں اتنی معمولی باتوں کو دل پر نہیں لیتی ہوں۔ میں آپ کی رائے کا احترام کرتی ہوں۔ میں صرف آپ کو یہ بتانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ میں نے آپ کو کہیں بھی بلا جواز پرمزاح کی درجہ بندی نہیں دی ہے اور یہ کہ آپ جس رویے کا برا منا رہی ہیں، آپ خود بھی وہی اختیار کی ہوئی ہیں۔
جی ہاں امریکہ کے ساتھ پالیسی تبدیل ہونے سے بہت کچھ بدل سکتا ہےآپ جس موقف کی بات کر رہی ہیں وہ غالباً دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے متعلق ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرحد سے کوئی دہشت گردی افغانسان میں نہیں ہوتی ہے۔
پختونوں کو جو نقصان پہنچا ہے اس کا اس سے بھلا کیا تعلق بنتا ہے؟ پختون تحریک کے بنیادی مطالبات میں گمشدہ افراد کی واپسی، ماورائے عدالت بے گناہوں کا قتل، پختونوں کے خلاف تعصب، چیک پوسٹوں پر بدتمیزی وغیرہ جیسے مسائل شامل ہیں۔
Pakhtun movements for rights - Newspaper - DAWN.COM
امریکا کے ساتھ ہماری پالیسی تبدیل ہونے سے کیا یہ مسائل ختم ہو جائینگے؟
پختونوں کی مدد کرنا الگ بات ہے پر ان کی بات سننا اور سب کو ان پر گزرنے والے مصائب سے آگاہ کرنا ایک الگ بات ہے۔ پختون تحریک کے مطالبات میں بہت کچھ آتا ہے۔ ان کے مطالبوں میں گمشدہ افراد کی واپسی وغیرہ بھی شامل ہے۔ کیا میں اپنے طور پر کسی گمشدہ فرد کو واپس لا سکتی ہوں؟ نہیں!
میں نے اب تک کوئی خبر ایسی نہیں پڑھی جس میں پختونوں نے ملک توڑنے کی بات کی ہو۔ یہ پر امن لوگ ہیں۔ یہ فوج کے خلاف نہیں ہیں۔ یہ صرف زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔
پختون تحریک اس لڑی کا موضوع نہیں ہے لیکن بات چونکہ اس طرف چلی گئی تو آپ سے میں نے سوالات پوچھ لئے۔ کوئی بھی پاکستانی کبھی بھی جانتے بوجھتے پاکستانی افواج کی قربانیوں کو نہیں جھٹلائے گا۔
انکی اولاد کس راہ پل چل رہی ہے ان سے مجھے اختلا ف ہو سکتا ہےزبردست۔
دیگر باتوں پہ اختلافِ رائے اپنی جگہ۔ لیکن پختون نہ ہونے کے باوجود میں باچا خان صاحب اور ولی خان کا بہت بڑا مداح ہوں۔ یہ عظیم رہنما تھے، لیکن ایک مخصوص مائنڈسیٹ کی اجارہ داری کی وجہ سے ہم ان کی قدردانی سے محروم رہے۔