شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

سین خے

محفلین
ہاہاہاہا .........اسی لیے تو اختیار کی ہے کہ میں بھی پٹھان ہوں ............... بدلہ تو کبھی نہیں چھوڑتی

آپ سے آتے ہی کہا تھا کہ میں بھی آپ کی طرح ہوں جارحانہ :)

:) بھئی پھر تو میرے جارحانہ اور آپ کے جارحانہ میں بہت فرق ہوا۔ میں جائز جنگ لڑنے کی عادی ہوں اور کبھی کبھی درگزر سے بھی کام چلا ہی لیتی ہوں۔ میرا جارحانہ تو شدید زیادتی کی صورت میں ہی سامنے آتا ہے اور صرف اسی کے لئے کہ جس نے کی ہو۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں کسی کا غصہ، کسی اور پر نہ نکالوں چاہے کوئی اس کا قریبی رشتے دار ہی کیوں نہ ہو :)
 
پہلے تو آپ میری بہن ہو معذرت اگر میں نے آپ کی دل آزاری کی ہو
میں نے پر مزاح ریٹنگ اسی لیے دی کہ بلا جواز ایسی ریٹنگ دینے سے اگلے کو پاگل سمجھنا غلط نہیں ہوگا
زنیرہ پر مزاح یا اسی طرز کی کسی دوسری ریٹنگ کا برا ماننے کی کوئی ضرورت نہیں یہ محفل کا داخلی اکاونٹ ہے کوئی کریکٹر سرٹیفیکیٹ نہیں مجھے تو سرخ ریٹنگ بھی ملے تب بھی برا نہیں مانتی.
 
زنیرہ عقیل

محفلین
انتہائی افسوسناک!!!!
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ پختون تحریک کے اکاوَنٹس را یا سی آئی اے چلا رہی ہے؟؟؟؟ اگر ان کا نقصان نہیں ہوا تو حکومت اور فوج ان کے مطالبات کیوں مان رہی ہے؟

Waziristan traders call off their protest - Newspaper - DAWN.COM
خبروں کا مطالعہ کرتے وقت دونوں اطراف کی پڑھا کیجیے اور میں ہمیشہ جس کی مخالفت کرتی ہوں انکی زیادہ اس لیے پڑھتی ہوں کہ مجھے جس کی طرف دار ہوں انکا بھی پتہ چلے

یہ بھی ایک خبر تھی جو میں نے پڑھی تھی

اور رہی مطالبات کی بات تو وہ تو ویسے بھی پالیسی کی تبدیلی کے ساتھ اب تعمیری بنیادوں پر کام ہوگا اور قبائل کے تمام جائز مطالبات تسلیم بھی کیے جائینگے اور انکے لیے اصلاحات کا بھی منصوبہ ہے جس کا ذکر عمران خان نے کیا تھا اپنے لاہور کے جلسے میں دراصل وہ سب پہلے سے طےہے
 
زنیرہ عقیل

محفلین
زنیرہ پر مزاح یا اسی طرز کی کسی دوسری ریٹنگ کا برا ماننے کی کوئی ضرورت نہیں یہ محفل کا داخلی اکاونٹ ہے کوئی کریکٹر سرٹیفیکیٹ نہیں مجھے تو سرخ ریٹنگ بھی ملے تب بھی برا نہیں مانتی.
ہاہاہاہا.................... برا نہیں مانا میں نے

بلکہ غصہ کا اظہار کیا

لطیفہ سننے پر ہنسنا فطری ہے
میت پر غمناک ہونا فطری ہے

اب جو میت پر ہنسے اور لطیفہ پر غمناک ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
 
فرقان احمد

محفلین
زنیرہ صاحبہ! آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس قدر جارحانہ مزاجی کا ثبوت نہ دیں کہ معلوم ہو کہ آپ جذباتیت کی رو میں بہہ گئی ہیں۔ ابھی آپ محفل میں نئی نئی تشریف لائی ہیں۔ محفل کے مجموعی مزاج کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ یہی آپ کے حق میں بہتر ہے۔ تعاون کے لیے شکریہ!
 
سین خے

محفلین
خبروں کا مطالعہ کرتے وقت دونوں اطراف کی پڑھا کیجیے اور میں ہمیشہ جس کی مخالفت کرتی ہوں انکی زیادہ اس لیے پڑھتی ہوں کہ مجھے جس کی طرف دار ہوں انکا بھی پتہ چلے

یہ بھی ایک خبر تھی جو میں نے پڑھی تھی

اور رہی مطالبات کی بات تو وہ تو ویسے بھی پالیسی کی تبدیلی کے ساتھ اب تعمیری بنیادوں پر کام ہوگا اور قبائل کے تمام جائز مطالبات تسلیم بھی کیے جائینگے اور انکے لیے اصلاحات کا بھی منصوبہ ہے جس کا ذکر عمران خان نے کیا تھا اپنے لاہور کے جلسے میں دراصل وہ سب پہلے سے طےہے

اگر آپ خبر کا سورس نہیں دیں گی تو اس خبر کو سنی سنائی ہی سمجھا جائے گا :) میں نے اب تک کہیں بھی پختون تحریک کے لئے اس قسم کی مخالفت بھری خبریں نہیں پڑھی ہیں۔ آپ کے پاس کوئی بھی ایسی خبر ہو جس میں یہ بتایا گیا ہو کہ پختون تحریک والے ملک مخالف اجینڈا میں مصروف ہیں تو آپ اس خبر کو یہاں شامل کر دیجئے۔ ہمیں بھی دوسری طرف کی خبریں پڑھنے کو مل جائینگی۔
 
زنیرہ عقیل

محفلین
:) بھئی پھر تو میرے جارحانہ اور آپ کے جارحانہ میں بہت فرق ہوا۔ میں جائز جنگ لڑنے کی عادی ہوں اور کبھی کبھی درگزر سے بھی کام چلا ہی لیتی ہوں۔ میرا جارحانہ تو شدید زیادتی کی صورت میں ہی سامنے آتا ہے اور صرف اسی کے لئے کہ جس نے کی ہو۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں کسی کا غصہ، کسی اور پر نہ نکالوں چاہے کوئی اس کا قریبی رشتے دار ہی کیوں نہ ہو :)

ترازو کے دو پلڑے ہوتے ہیں

جو مخالف پلڑے میں چلا جائے پھر وہ مخالف پلڑے والا ہی کہلاتا ہے
ریٹنگ ہو یا الفاظ ہوتے تو مخالف ہی ہیں

یہ ویسے ایک بات کہہ رہی ہوں... آپ سب میرے لیے بہت قابل احترام ہو
 
زنیرہ عقیل

محفلین
اگر آپ خبر کا سورس نہیں دیں گی تو اس خبر کو سنی سنائی ہی سمجھا جائے گا :) میں نے اب تک کہیں بھی پختون تحریک کے لئے اس قسم کی مخالفت بھری خبریں نہیں پڑھی ہیں۔ آپ کے پاس کوئی بھی ایسی خبر ہو جس میں یہ بتایا گیا ہو کہ پختون تحریک والے ملک مخالف اجینڈا میں مصروف ہیں تو آپ اس خبر کو یہاں شامل کر دیجئے۔ ہمیں بھی دوسری طرف کی خبریں پڑھنے کو مل جائینگی۔
پی ٹی این کا ڈیویلپر ایڈریس
Kabul , Afghanistan

--------------------------

Facebook IP
انڈیا سے چل رہا ہے

---------------------------------------
اس کے علاوہ اسرائیلی ویب سائٹس پر منظور پشین کی کافی پزیرائی کی جا رہی ہے
 
سورس کیا پورا یڈریس اور آئی پی ایڈریس لکھ کر دیا لیکن فورم کے رولز کے مطابق ایڈیٹ ہو چکے
اب سورس مت مانگنا پلیز خبر ہی کافی ہے ہاہاہاہاہا
 
زنیرہ عقیل

محفلین
ایک اور بات کہ پی ٹی این کے جلسے میں پاکستانی پرچم لے جانے والے کو نکال دیا گیا
یہ بھی میڈیا کی خبر تھی
 
فاخر رضا

چیف صاحب نے اس تحریک کے سب سے محرک رکن کو اپنا بچہ کہا تھا. یہ بھی ایک ثبوت ہے کہ یہ باہر کی تحریک نہیں ہے
آپ سے متفق ہوں
 
فاخر رضا

محفلین
ماں کو دکھ ضرور ہوا ہوگا
ہزاروں افراد شہید ہوئے ہیں اور وہ فوجیوں کی پالیسی کی وجہ سے ہوئے ہیں
اب خود فوجی بھی مر رہے ہیں
میں تمام نشان حیدر لینے والوں کو پسند کرتا ہوں انہوں نے غیر معمولی کام کیا
اس فوجی میں کیا خاص بات تھی
جن لوگوں کو اس فوجی نے مارا ہوگا ان کی بھی مائیں ہونگی
 
فاخر رضا

محفلین
ہاہاہاہا.................... برا نہیں مانا میں نے

بلکہ غصہ کا اظہار کیا

لطیفہ سننے پر ہنسنا فطری ہے
میت پر غمناک ہونا فطری ہے

اب جو میت پر ہنسے اور لطیفہ پر غمناک ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
میں نے دو سوال پوچھے
اس پر پر مزاح کی ریٹنگ دی گئی
یعنی کہ مثبت ریٹنگ، یعنی کہ متفق
 
سین خے

محفلین
پی ٹی این کا ڈیویلپر ایڈریس
Kabul , Afghanistan

--------------------------

Facebook IP
انڈیا سے چل رہا ہے

---------------------------------------
اس کے علاوہ اسرائیلی ویب سائٹس پر منظور پشین کی کافی پزیرائی کی جا رہی ہے

:) آپ نے جب مراسلہ پوسٹ کیا تھا تو میں نے پڑھ تو لیا تھا پر بوجوہ مصروفیت فوراً جواب دینے سے قاصر تھی۔

چونکہ فورم کی پالیسی نہیں ہے تو میں ذرا احتیاط سے ایک اہم بات کی طرف اشارہ کر دوں کہ آخر فیس بک کا آئی پی ایڈریس یا فیس بک کے پیج چلانے والی سوفٹوئیر کمپنی کا پتا کیسے چل گیا۔ کیا ان لوگوں کا اکاوَنٹ ہیک کیا گیا تھا؟

دوسری بات آپ جس ڈیولیپر کمپنی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں کہ ان کا آفس انڈیا میں ہے تو اس سے یہ ثابت کیسے ہو رہا ہے کہ را ہی اس سائٹ کو چلا رہی ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنی ہے۔ دوسرے ممالک میں بھی بزنس ہوگا۔ ویسے بھی بھارت آئی ٹی کی فیلڈ میں بہت آگے ہے اور وہاں سوفٹوئیر بہت سستے بنا دئیے جاتے ہیں۔ اسی لئے بھارتی سوفٹوئیر ڈیولیپرز کی بے انتہا دنیا بھر میں مانگ ہے۔

سورس کیا پورا یڈریس اور آئی پی ایڈریس لکھ کر دیا لیکن فورم کے رولز کے مطابق ایڈیٹ ہو چکے
اب سورس مت مانگنا پلیز خبر ہی کافی ہے ہاہاہاہاہا

سورس میں آپ کو بتا دیتی ہوں، زید حامد :) ٹوئٹر پر انھوں نے اپنا بیان جاری کیا تھا۔
 
سین خے

محفلین
ایک اور بات کہ پی ٹی این کے جلسے میں پاکستانی پرچم لے جانے والے کو نکال دیا گیا
یہ بھی میڈیا کی خبر تھی

یہ خبر پڑھنے میں آئی تھی۔ اگر ایک کارکن نے ایسی حرکت کر دی تھی تو بعد میں پختون تحریک کے لیڈرز نے بار بار بیان جاری کئیے کہ ملک مخالف نظریات کے وہ لوگ مخالف ہیں۔ وہ اپنے حقوق مانگ رہے ہیں، اپنے اوپر ہوئے مظالم کی داستانیں سنا رہے ہیں۔ کیا ان لوگوں نے ملک کے لئے قربانیاں نہیں دی ہیں؟ جو لینڈ مائنز کی بدولت ہلاک ہو جاتے ہیں وہ کس گنتی میں آتے ہیں؟ جو ماورائے عدالت قتل ہو جاتے ہیں ان کی کیا کوئی حیثیت نہیں ہے؟ یہ لوگ بھی پاکستانی ہیں! اور یہ بھی ملک پر قربان ہو گئے ہیں! اگر ان کو غصہ ہے تو کیا ان کو موقع نہیں دیا جانا چاہئے یا ان کی نہیں سنی جانی چاہئے؟ یا بس ان پر ملک غدار کا لیبل لگا دینا چاہئے؟ جو حقوق کی بات کرے اس پر بس یہ لیبل لگا دو، یہی طریقہ رہ گیا ہے ہمارے پاس؟
 
فاخر رضا

محفلین

زنیرہ عقیل

محفلین
:) آپ نے جب مراسلہ پوسٹ کیا تھا تو میں نے پڑھ تو لیا تھا پر بوجوہ مصروفیت فوراً جواب دینے سے قاصر تھی۔

چونکہ فورم کی پالیسی نہیں ہے تو میں ذرا احتیاط سے ایک اہم بات کی طرف اشارہ کر دوں کہ آخر فیس بک کا آئی پی ایڈریس یا فیس بک کے پیج چلانے والی سوفٹوئیر کمپنی کا پتا کیسے چل گیا۔ کیا ان لوگوں کا اکاوَنٹ ہیک کیا گیا تھا؟

دوسری بات آپ جس ڈیولیپر کمپنی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں کہ ان کا آفس انڈیا میں ہے تو اس سے یہ ثابت کیسے ہو رہا ہے کہ را ہی اس سائٹ کو چلا رہی ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنی ہے۔ دوسرے ممالک میں بھی بزنس ہوگا۔ ویسے بھی بھارت آئی ٹی کی فیلڈ میں بہت آگے ہے اور وہاں سوفٹوئیر بہت سستے بنا دئیے جاتے ہیں۔ اسی لئے بھارتی سوفٹوئیر ڈیولیپرز کی بے انتہا دنیا بھر میں مانگ ہے۔

سورس میں آپ کو بتا دیتی ہوں، زید حامد :) ٹوئٹر پر انھوں نے اپنا بیان جاری کیا تھا۔

ویب سائٹ انڈیا سے ملا ایڈریس بھی دے چکی ہوں
ٹویٹر امریکن سی آئی اے چلا رہی ہے
پاکستان کے جھنڈے کو برداشت نہیں کر سکتے
پاکستان میں رہ کر ملک دشمن سے مدد لے رہے ہیں
بغاوت کرنے کی بجائے جائز طریقے سے حقوق حاصل کیے جا سکتے ہیں
ہم سب پاکستانی عوام ہر مظلوم کے ساتھ ہیں اور ساتھ دینگے
جس جرنیل نے ڈرون کروائے انکو کٹہرے میں لانے میں ہم ساتھ ہیں
جس سیاست دان نے پاکستانیوں کے خلاف کار روائی کی انکے خلاف کار روائی ہونی چاہیے
لیکن اداروں کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے
اداروں سے کالی بھیڑوں کا صفایا ضروری ہے لیکن ادارے کو بدنام کرنا ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالنا اور دشمنان پاکستا ن سے ڈیکٹیشن لینا یہ انصاف مانگ رہے ہیں یا ظلم کر رہے ہیں
 
Top