سید ذیشان
محفلین
شاہ صاحب تھوڑا حوصلہ رکھیں۔یہ اردو کا فورم ہے۔ خلائی مخلوق کی زبان مناسب فارم میں استعمال کریں۔ شکریہ
شاہ صاحب تھوڑا حوصلہ رکھیں۔یہ اردو کا فورم ہے۔ خلائی مخلوق کی زبان مناسب فارم میں استعمال کریں۔ شکریہ
پختونو ں کے حقوق کی بات پر ڈرامہ کرنے والے کا ڈراپ سین پشتو برداشت نہیں ہو پا رہی ہاہاہاہاہایہ اردو کا فورم ہے۔ خلائی مخلوق کی زبان مناسب فارم میں استعمال کریں۔ شکریہ
چلیں ٹیسٹ کر لیتے ہیں ہاہا۔
خورے دمرہ خصہ خہ نہ وی۔ نوی زے دے لگ وخت بہ لگی سہ خلق اوپیژانے، بیا خیر دے جنگ کوا ہاہا
گرانہ رورہ....... ستاسو ڈیرہ مننہ
در اصل زما د راتلو سرہ دوی زما پہ ہر پوسٹ باندے خندا کولہ
باقی دومرہ خو زہ ہم پوھیگم
بس خیر دے لوبہ ڈیرہ گرما شوا ہاہا۔ اوس لگہ یخہ کہ۔
ان تمام مراسلات کا ترجمہ درکار ہے کہیں میری برائی تو نہیں کر رہے آپ لوگٹھیک دہ گرانہ رورہ............. ستا ڈیرہ ڈیرہ مننہ
ڈیرہ خوشحالہ شوم چہ ستاسو غوندہ پرسنیلٹی ہم دلتہ موجودہ تھا چہ دو لفظونو پہ حسن پوھیگی
اگر پشتو کا ساتھ ترجمہ بھی ہو جاتا تو یقیناً برداشت ہو جاتیپختونو ں کے حقوق کی بات پر ڈرامہ کرنے والے کا ڈراپ سین پشتو برداشت نہیں ہو پا رہی ہاہاہاہاہا
ان تمام مراسلات کا ترجمہ درکار ہے کہیں میری برائی تو نہیں کر رہے آپ لوگ
کوئی اتنی خاص بات نہیں ہے۔ معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور زنیرہ بہن مان بھی گئی ہیں لیکن شاہ صاحب تیلی لگانے پر تلے ہوئے ہیں۔
مطلب جلتی پر مزید تیل ڈالنا؟اب بھجا دیتے ہیں
پشتو کی ٹیوشن فیس ادا کرنی ہوگیاگر پشتو کا ساتھ ترجمہ بھی ہو جاتا تو یقیناً برداشت ہو جاتی
ضرورتیل کافی مہنگا ہو گیا ہے۔ سی این جی پر گزارہ کر لیں
آپ کو بھی ٹیوشن لینی پڑےگی اور فیس بھی ادا کرنی ہوگیان تمام مراسلات کا ترجمہ درکار ہے کہیں میری برائی تو نہیں کر رہے آپ لوگ
خیال سی تیلی لگانا ................. ہم بارود ہیںتیل کافی مہنگا ہو گیا ہے۔ سی این جی پر گزارہ کر لیں
اچھا آپ لکھ بھی سکتے ہیں
ضروراچھا آپ لکھ بھی سکتے ہیں
میں تو کب سے آپ کے کمنٹس تلاش کر رہی تھی کہ جہاں جہاں ملیں ان پر غیر متفق کے ریٹ دوں ہاہاہاہا
سنا ہے سی این جی کے لیے لگی لائینیں چاند سے دیوار چین کی طرح نظر آتی ہیںتیل کافی مہنگا ہو گیا ہے۔ سی این جی پر گزارہ کر لیں
اس لیے کہ ہم انسان ہیں ہمیں ہر چیز فطرت کے خلاف ہو تو اچھی لگتی ہےضرور
منفی ریٹنگ سے مجھے جو خوشی ہوتی ہے وہ ناقابل بیان ہے.
آپ ترجمہ کر دیںآپ کو بھی ٹیوشن لینی پڑےگی اور فیس بھی ادا کرنی ہوگی
مفت میں ترجمہ نہیں ملےگا
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحبچیف صاحب
یحیی خان؟ملک جس سیاست دان نے توڑا تھا ان کا نام لیتے ہوئے یہاں لوگ گھبراتے کیوں ہیں یہ سمجھ نہیں آتا