گُلِ یاسمیں
لائبریرین
السلام علیکم
جیتی رہئیے۔وعلیکم السلام!
اللہ خیر!
یعنی کہ پہلے "برباد"
اور
اب "شہید" لڑی!!!
تو یہ محفل کے جاں نثارو کی لڑی ہے۔ہاں نا سب خیر ہی خیر۔۔۔
برباد کچھ نہیں ہوا۔۔۔ جو بھی ہو گا محفل کے نام پہ شہید ہو گا۔۔ چاہے انگلی ہی کیوں نہ کٹوا کر شہیدوں میں نام کروائے۔
شامل ہوں گی شہیدوں کی لسٹ میں نا؟؟؟
وعلیکم سلامالسلام علیکم
انگلی اسی کی جس نے کٹوا کر شہیدوں میں نام کروانا ہے۔تو یہ محفل کے جاں نثارو کی لڑی ہے۔
انگلی کو کیا ہوا!
ہوا نہیں ابھی۔۔۔ ہو گا جلدی ہی۔۔۔وعلیکم سلام
کون شہید ہوگیا؟
یہ تو آپ نے اپنے دل کی بات کہی ویسے۔ارے گل ،، کیا ہوا بھئی،،، کسے شہید کر دیا؟
اب یہ تو پوچھ نہیں سکتی کہ ارے گل ،کیا آپ شہید ہو گئیں؟ اگر ایسا ہوتا تو یہ لڑی نہ کھلی ہوتی۔
قلم والا ہتھیار چلے گا؟ہوا نہیں ابھی۔۔۔ ہو گا جلدی ہی۔۔۔
بس آپ بھی ہتھیار وغیرہ تیار رکھئیے گا میدان جنگ میں اترنے کو۔
ہم شہید تھوڑی کریں گے۔۔۔ ہم تو "کٹا کٹ" والے بندے ہیں۔۔۔ارے گل ،، کیا ہوا بھئی،،، کسے شہید کر دیا؟
اب یہ تو پوچھ نہیں سکتی کہ ارے گل ،کیا آپ شہید ہو گئیں؟ اگر ایسا ہوتا تو یہ لڑی نہ کھلی ہوتی۔
جس ہتھیار سے بھی وار کاری ہو گا۔۔۔ چلے گا۔قلم والا ہتھیار چلے گا؟
لو جی کر گَل۔۔۔یہ تو آپ نے اپنے دل کی بات کہی ویسے۔
ابھی ہونا ہے شہید!!!انگلی اسی کی جس نے کٹوا کر شہیدوں میں نام کروانا ہے۔
جی جی محفل کے تمام جاں نثار اس لڑی کے جھنڈے کے نیچے اکٹھے ہونے والے ہیں۔تو یہ محفل کے جاں نثارو کی لڑی ہے۔
ابھی ہونا ہے شہید!!!
لڑی پہلے ہی تیار۔
مطلب آج سے "غازی گل"لو جی کر گَل۔۔۔
ہم شہید ہوئے تو "غازی" کون کہلائے گا بھلا ؟؟؟